لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 102

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 102
وَ اٰخَرُوۡنَ اعۡتَرَفُوۡا بِذُنُوۡبِہِمۡ خَلَطُوۡا عَمَلًا صَالِحًا وَّ اٰخَرَ سَیِّئًا ؕ عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّتُوۡبَ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۰۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰخَرُوۡنَاعۡتَرَفُوۡابِذُنُوۡبِہِمۡخَلَطُوۡاعَمَلًاصَالِحًاوَّاٰخَرَسَیِّئًاعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّتُوۡبَعَلَیۡہِمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور کچھ دوسرےجنہوں نے اعتراف کیااپنے گناہوں کاانہوں نے ملا دیئےکچھ عملنیکاور دوسرےبرےامید ہےاللہ تعالیکہوہ مہربان ہوان پربیشکاللہ تعالیبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰخَرُوۡنَاعۡتَرَفُوۡابِذُنُوۡبِہِمۡخَلَطُوۡاعَمَلًاصَالِحًاوَّاٰخَرَسَیِّئًاعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّتُوۡبَعَلَیۡہِمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور کچھ دوسرےجنہوں نے اعتراف کیااپنے گناہوں کاملا دئیے انہوں نےعملکچھ اچھےاور دوسرےکچھ برےقریب ہے کہاللہ تعالیٰیہ کہمہربان ہو جائےان پریقیناًاللہ تعالیٰبےحد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاٰخَرُوْنَاعْتَرَفُوْابِذُنُوْبِهِمْخَلَطُوْاعَمَلًا صَالِحًاوَّاٰخَرَسَيِّئًاعَسَىاللّٰهُاَنْيَّتُوْبَ عَلَيْهِمْاِنَّاللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور کچھ اورانہوں نے اعتراف کیااپنے گناہوں کاانہوں نے ملایاایک عمل اچھااور دوسرابراقریب ہےاللہکہمعاف کردے انہیںبیشکاللہبخشنے والانہایت مہربان