لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 100

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 100
وَ السّٰبِقُوۡنَ الۡاَوَّلُوۡنَ مِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ وَ الۡاَنۡصَارِ وَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡہُمۡ بِاِحۡسَانٍ ۙ رَّضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ تَحۡتَہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۱۰۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالسّٰبِقُوۡنَالۡاَوَّلُوۡنَمِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَوَالۡاَنۡصَارِوَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُمۡبِاِحۡسَانٍرَّضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُوَاَعَدَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡتَحۡتَہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
اور سبقت کرنے والےسب سے پہلےمہاجرین میں سےاور انصار میں سےاور وہ جنہوں نےپیروی کی ان کیساتھ احسان کےراضی ہوگیااللہان سےاور وہ راضی ہوگئےاس سےاور اس نے تیار کر راکھا ہےان کے لیےباغات کوبہتی ہیںنیچے ان کےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںہمیشہ ہمیشہیہی ہےکامیابیبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالسّٰبِقُوۡنَالۡاَوَّلُوۡنَمِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَوَالۡاَنۡصَارِوَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُمۡبِاِحۡسَانٍرَّضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُوَاَعَدَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡتَحۡتَہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
اور سبقت کر نے والےسب سے پہلےمہاجرین میں سےاور انصاراور جن لوگوں نےان کی اتباع کیحسن وخوبی سےرا ضی ہو گیااللہ تعالیٰان سےاور وہ راضی ہو گئےاس سےاور تیار کیے ہیںان کے لیےباغاتبہتی ہیںجن کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںہمیشہ ہمیشہیہی ہےکامیابیبہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالسّٰبِقُوْنَالْاَوَّلُوْنَمِنَالْمُهٰجِرِيْنَوَالْاَنْصَارِوَالَّذِيْنَاتَّبَعُوْھُمْبِاِحْسَانٍرَّضِيَ اللّٰهُعَنْھُمْوَرَضُوْاعَنْهُوَاَعَدَّلَھُمْجَنّٰتٍتَجْرِيْتَحْتَهَاالْاَنْهٰرُخٰلِدِيْنَفِيْهَآاَبَدًاذٰلِكَالْفَوْزُ الْعَظِيْمُ
اور سبقت کرنے والےسب سے پہلےسےمہاجریناور انصاراور جن لوگوںان کی پیروی کینیکی کے ساتھراضی ہوا اللہان سےوہ راضی ہوئےاس سےاور تیار کیا اس نےان کے لیےباغاتبہتی ہیںان کے نیچےنہریںہمیشہ رہیں گےان میںہمیشہیہکامیابی بڑی