اِنۡ کَادَ لَیُضِلُّنَا عَنۡ اٰلِہَتِنَا لَوۡ لَاۤ اَنۡ صَبَرۡنَا عَلَیۡہَا ؕ وَ سَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ حِیۡنَ یَرَوۡنَ الۡعَذَابَ مَنۡ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنۡ | کَادَ | لَیُضِلُّنَا | عَنۡ اٰلِہَتِنَا | لَوۡلَاۤ | اَنۡ | صَبَرۡنَا | عَلَیۡہَا | وَسَوۡفَ | یَعۡلَمُوۡنَ | حِیۡنَ | یَرَوۡنَ | الۡعَذَابَ | مَنۡ | اَضَلُّ | سَبِیۡلًا |
| بےشک | وہ قریب تھا | کہ بھٹکا دے ہم کو | ہمارے الٰہوں سے | اگر نہ ہوتی | یہ(بات)کہ | صبر کرتے/جمے رہتے ہم | ان پر | اور عنقریب | وہ جان لیں گے | جس وقت | وہ دیکھیں گے | عذاب | کہ کون | زیادہ بھٹکا ہوا ہے | راستہ سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنۡ کَادَ | لَیُضِلُّنَا | عَنۡ اٰلِہَتِنَا | لَوۡلَاۤ | اَنۡ | صَبَرۡنَا | عَلَیۡہَا | وَسَوۡفَ | یَعۡلَمُوۡنَ | حِیۡنَ | یَرَوۡنَ | الۡعَذَابَ | مَنۡ | اَضَلُّ | سَبِیۡلًا |
| بے شک قریب تھا | کہ وہ بہکا دیتا ہمیں | ہمارے معبودوں سے | اگر نہ | یہ کہ | جمے رہتے ہم | اس پر | اور جلد ہی | وہ جان لیں گے | جب | دیکھیں گے | عذاب کو | کون | سب سے زیادہ بھٹکا ہے | راستے سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنْ | كَادَ لَيُضِلُّنَا | عَنْ اٰلِهَتِنَا | لَوْلَآ | اَنْ صَبَرْنَا | عَلَيْهَا | وَسَوْفَ | يَعْلَمُوْنَ | حِيْنَ | يَرَوْنَ | الْعَذَابَ | مَنْ اَضَلُّ | سَبِيْلًا |
| قریب تھا | کہ وہ ہمیں بہکا دیتا | ہمارے معبودوں سے | اگر نہ | ہم جمے رہتے | اس پر | اور جلد | وہ جان لیں گے | جس وقت | وہ دیکھیں گے | عذاب | کون بدترین گمراہ | راستہ سے |