وَ اِذَا رَاَوۡکَ اِنۡ یَّتَّخِذُوۡنَکَ اِلَّا ہُزُوًا ؕ اَہٰذَا الَّذِیۡ بَعَثَ اللّٰہُ رَسُوۡلًا ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاِذَا | رَاَوۡکَ | اِنۡ | یَّتَّخِذُوۡنَکَ | اِلَّا | ہُزُوًا | اَہٰذَا | الَّذِیۡ | بَعَثَ | اللّٰہُ | رَسُوۡلًا |
| اور جب | وہ دیکھتے ہیں آپ کو | نہیں | وہ بناتے آپ کو | مگر | مذاق | کیا یہ ہے | وہ جسے | بھیجا | اللہ نے | رسول بنا کر |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاِذَا | رَاَوۡکَ | اِنۡ | یَّتَّخِذُوۡنَکَ | اِلَّا | ہُزُوًا | اَہٰذَا | الَّذِیۡ | بَعَثَ | اللّٰہُ | رَسُوۡلًا |
| اور جب | وہ دیکھتے ہیں آپ کو | نہیں | وہ بناتے آپ کو | مگر | مذاق | کیا یہی ہے | وہ شخص جسے | بھیجا | اللہ تعالیٰ نے | رسول بنا کر |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاِذَا | رَاَوْكَ | اِنْ | يَّتَّخِذُوْنَكَ | اِلَّا | هُزُوًا | اَھٰذَا | الَّذِيْ بَعَثَ | اللّٰهُ | رَسُوْلًا |
| اور جب | دیکھتے ہیں تمہی وہ | نہیں | وہ بناتے تمہیں | مگر۔ صرف | تمسخر (ٹھٹھا | کیا یہ | وہ جسے بھیجا | اللہ | رسول |