وَ لَا یَاۡتُوۡنَکَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئۡنٰکَ بِالۡحَقِّ وَ اَحۡسَنَ تَفۡسِیۡرًا ﴿ؕ۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَلَا | یَاۡتُوۡنَکَ | بِمَثَلٍ | اِلَّا | جِئۡنٰکَ | بِالۡحَقِّ | وَاَحۡسَنَ | تَفۡسِیۡرًا |
| اور نہیں | وہ لاتے آپ کے پاس | کوئی مثال | مگر | لاتے ہیں ہم آپ کے پاس | حق کو | اور بہترین | تفسیر/وضاحت کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَلَا یَاۡتُوۡنَکَ | بِمَثَلٍ | اِلَّا | جِئۡنٰکَ | بِالۡحَقِّ | وَاَحۡسَنَ تَفۡسِیۡرًا |
| اور نہیں لاتے وہ آپ کے پاس | کوئی مثال | مگر | لاتے ہیں ہم آپ کے پاس | حق کو | اور بہترین تفسیر کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَلَا يَاْتُوْنَكَ | بِمَثَلٍ | اِلَّا | جِئْنٰكَ | بِالْحَقِّ | وَاَحْسَنَ | تَفْسِيْرًا |
| اور وہ نہیں لاتے تمہارے پاس | کوئی بات | مگر | ہم پہنچا دیتے ہیں تمہیں | ٹھیک (جواب) | اور بہترین | وضاحت |