لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 79

اَلَّذِیۡنَ یَلۡمِزُوۡنَ الۡمُطَّوِّعِیۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ فِی الصَّدَقٰتِ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَجِدُوۡنَ اِلَّا جُہۡدَہُمۡ فَیَسۡخَرُوۡنَ مِنۡہُمۡ ؕ سَخِرَ اللّٰہُ مِنۡہُمۡ ۫ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَلۡمِزُوۡنَالۡمُطَّوِّعِیۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَفِی الصَّدَقٰتِوَالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَاِلَّاجُہۡدَہُمۡفَیَسۡخَرُوۡنَمِنۡہُمۡسَخِرَاللّٰہُمِنۡہُمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
وہ لوگ جووہ طعنہ دیتے ہیںخوشی سے دینے والوں کومومنوں میں سےصدقات میںاور ان کو (بھی )جونہیں وہ پاتےمگراپنی محنت کےتو وہ مذاق اڑاتے ہیںان کامذاق اڑاتا ہےاللہاور ان کےلیےاور ان کے لیےعذاب ہےدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَلۡمِزُوۡنَالۡمُطَّوِّعِیۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَفِی الصَّدَقٰتِوَالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَاِلَّاجُہۡدَہُمۡفَیَسۡخَرُوۡنَمِنۡہُمۡسَخِرَاللّٰہُمِنۡہُمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
وہ لوگ جوطعن کرتے ہیںخوش دلی سے حصہ لینے والوں پرمومنوں میں سےصدقات میںاور وہ لوگ جونہیں پاتےسوائےاپنی محنت کےسو وہ مذاق کرتے ہیںاُن سےمذاق کیااللہ تعالیٰ نےاُن سےاور اُن کے لئےسزا ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَيَلْمِزُوْنَالْمُطَّوِّعِيْنَمِنَالْمُؤْمِنِيْنَفِيالصَّدَقٰتِوَالَّذِيْنَلَا يَجِدُوْنَاِلَّاجُهْدَهُمْفَيَسْخَرُوْنَمِنْهُمْسَخِرَاللّٰهُمِنْهُمْوَلَهُمْعَذَابٌاَلِيْمٌ
وہ لوگ جوعیب لگاتے ہیںخوشی سے کرتے ہیںسے (جو)مومن (جمع)میںصدقہ (جمع) خیراتاور وہ لوگ جونہیں پاتےمگراپنی محنتوہ مذاق کرتے ہیںان سےمذاق (کا جواب دیا)اللہان سےاور ان کے لیےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَلْمِزُونَcriticize
3الْمُطَّوِّعِينَthe ones who give willingly
4مِنَof
5الْمُؤْمِنِينَthe believers
6فِيconcerning
7الصَّدَقَاتِthe charities
8وَالَّذِينَand those who
9لَاnot
10يَجِدُونَfind
11إِلَّاexcept
12جُهْدَهُمْtheir effort
13فَيَسْخَرُونَso they ridicule
14مِنْهُمْthem
15سَخِرَwill ridicule
16اللَّهُAllah
17مِنْهُمْthem
18وَلَهُمْand for them
19عَذَابٌ(is) a punishment
20أَلِيمٌpainful