لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 7
کَیۡفَ یَکُوۡنُ لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ عَہۡدٌ عِنۡدَ اللّٰہِ وَ عِنۡدَ رَسُوۡلِہٖۤ اِلَّا الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ عِنۡدَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ ۚ فَمَا اسۡتَقَامُوۡا لَکُمۡ فَاسۡتَقِیۡمُوۡا لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَیَکُوۡنُلِلۡمُشۡرِکِیۡنَعَہۡدٌعِنۡدَ اللّٰہِوَعِنۡدَ رَسُوۡلِہٖۤاِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡعِنۡدَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِفَمَااسۡتَقَامُوۡالَکُمۡفَاسۡتَقِیۡمُوۡالَہُمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
کس طرحہو سکتا ہےمشرکین کے لیےکوئی عہداللہ کے نزدیکاور اس کے رسول کے نزدیکسوائےان کے جن سےمعاہدہ کیا تم نےپاسمسجد حرام کےتو جب تکوہ سیدھے رہیںتمہارے لیےپس تم بھی سیدھے رہوان کے لیےبےشکاللہ تعالیوہ پسند کرتا ہےمتقی لوگوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَیَکُوۡنُلِلۡمُشۡرِکِیۡنَعَہۡدٌعِنۡدَ اللّٰہِوَعِنۡدَرَسُوۡلِہٖۤاِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡعِنۡدَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِفَمَااسۡتَقَامُوۡالَکُمۡفَاسۡتَقِیۡمُوۡالَہُمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
کیسےہوسکتا ہےمشرکوں کے لیےکوئی عہدنزدیک اللہ تعالیٰ کےاور نز دیکاُ س کے رسول کےمگروہ لوگ جن سےمعاہد ہ کیا تم نےپاسمسجد ِ حرام کےچنانچہ جب تکپوری طرح قائم رہیںتمہارے لیےتو تم بھی پوری طرح قائم رہواُن کے لیےبلاشبہاللہ تعالیٰمحبت کرتا ہےمتقی لوگوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَيْفَيَكُوْنُلِلْمُشْرِكِيْنَعَهْدٌعِنْدَ اللّٰهِوَعِنْدَ رَسُوْلِهٖٓاِلَّاالَّذِيْنَعٰهَدْتُّمْعِنْدَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِفَمَااسْتَقَامُوْالَكُمْفَاسْتَقِيْمُوْالَهُمْاِنَّاللّٰهَيُحِبُّالْمُتَّقِيْنَ
کیونکرہومشرکوں کے لیےعہداللہ کے پاساس کے رسول کے پاسسوائےوہ لوگ جوتم نے عہد کیاپاسمسجد حرامسو جب تکوہ قائم رہیںتمہارے لیےتو تم قائم رہوان کے لیےبیشکاللہدوست رکھتا ہےپرہیزگار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَيْفَHow?
2يَكُونُcan (there) be
3لِلْمُشْرِكِينَfor the polytheists
4عَهْدٌa covenant
5عِنْدَwith
6اللَّهِAllah
7وَعِنْدَand with
8رَسُولِهِHis Messenger
9إِلَّاexcept
10الَّذِينَthose (with) whom
11عَاهَدْتُمْyou made a covenant
12عِنْدَnear
13الْمَسْجِدِAl-Masjid
14الْحَرَامِAl-Haraam
15فَمَاSo long as
16اسْتَقَامُواthey are upright
17لَكُمْto you
18فَاسْتَقِيمُواthen you be upright
19لَهُمْto them
20إِنَّIndeed
21اللَّهَAllah
22يُحِبُّloves
23الْمُتَّقِينَthe righteous

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل