وَ مِنۡہُمُ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ النَّبِیَّ وَ یَقُوۡلُوۡنَ ہُوَ اُذُنٌ ؕ قُلۡ اُذُنُ خَیۡرٍ لَّکُمۡ یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ یُؤۡمِنُ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ رَحۡمَۃٌ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنۡہُمُ | الَّذِیۡنَ | یُؤۡذُوۡنَ | النَّبِیَّ | وَیَقُوۡلُوۡنَ | ہُوَ | اُذُنٌ | قُلۡ | اُذُنُ | خَیۡرٍ | لَّکُمۡ | یُؤۡمِنُ | بِاللّٰہِ | وَیُؤۡمِنُ | لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَرَحۡمَۃٌ | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | مِنۡکُمۡ | وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡذُوۡنَ | رَسُوۡلَ اللّٰہِ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| اور کچھ ان میں سے ہیں | جو | اذیت دیتے ہیں | نبی ﷺ کو | اور وہ کہتے ہیں | وہ | کان ہے | کہہ دیجیے | کان ہے | بھلائی کا | تمہارے لیے | وہ ایمان رکھتا ہے | اللہ پر | اور وہ اعتماد کرتا ہے | مومنوں پر | اور رحمت ہے | ان کے لیے جو | ایمان لائے | تم میں سے | ور وہ جو | اذیت دیتے ہیں | اللہ کے رسول کو | ان کے لیے | عذاب ہے | دردناک |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنۡہُمُ | الَّذِیۡنَ | یُؤۡذُوۡنَ | النَّبِیَّ | وَیَقُوۡلُوۡنَ | ہُوَ | اُذُنٌ | قُلۡ | اُذُنُ | خَیۡرٍ | لَّکُمۡ | یُؤۡمِنُ | بِاللّٰہِ | وَیُؤۡمِنُ | لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَرَحۡمَۃٌ | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | مِنۡکُمۡ | وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡذُوۡنَ | رَسُوۡلَ اللّٰہِ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| اور اُ ن میں سے ہیں | جولوگ | ایذا دیتے ہیں | نبی کو | اور وہ کہتے ہیں | وہ | کانوں کا (کچا ہے) | آپ کہہ دیں | کانوں کا (کچا ہے) | بھلائی | تمہارے لیے | وہ ایمان لاتا ہے | اللہ تعالیٰ پر | اور وہ یقین کرتا ہے | مومنوں کے لیے | اور رحمت ہے | اُن لوگوں کے لیے جو | ایمان لائے ہیں | تم میں سے | اور وہ لوگ جو | اذیت دیتے ہیں | اللہ کے رسول کو | اُن کے لئے | عذاب ہے | دردناک |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَمِنْهُمُ | الَّذِيْنَ | يُؤْذُوْنَ | النَّبِيَّ | وَيَقُوْلُوْنَ | هُوَ | اُذُنٌ | قُلْ | اُذُنُ | خَيْرٍ | لَّكُمْ | يُؤْمِنُ | بِاللّٰهِ | وَيُؤْمِنُ | لِلْمُؤْمِنِيْنَ | وَرَحْمَةٌ | لِّلَّذِيْنَ | اٰمَنُوْا | مِنْكُمْ | وَالَّذِيْنَ | يُؤْذُوْنَ | رَسُوْلَ اللّٰهِ | لَهُمْ | عَذَابٌ | اَلِيْمٌ |
| اور ان میں سے | جو لوگ | ایذا دیتے (ستاتے) ہیں | نبی | اور کہتے ہیں | وہ (یہ) | کان | آپ کہ دیں | کان | بھلائی | تمہارے لیے | وہ ایمان لاتے ہیں | اللہ پر | اور یقین رکھتے ہیں | مومنوں پر | اور رحمت | ان لوگوں کے لیے جو | ایمان لائے | تم میں | اور جو لوگ | ستاتے ہیں | اللہ کا رسول | ان کے لیے | عذاب | دردناک |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَمِنْهُمُ | And among them |
| 2 | الَّذِينَ | (are) those who |
| 3 | يُؤْذُونَ | hurt |
| 4 | النَّبِيَّ | the Prophet |
| 5 | وَيَقُولُونَ | and they say |
| 6 | هُوَ | He is |
| 7 | أُذُنٌ | (all) ear |
| 8 | قُلْ | Say |
| 9 | أُذُنُ | An ear |
| 10 | خَيْرٍ | (of) goodness |
| 11 | لَكُمْ | for you |
| 12 | يُؤْمِنُ | he believes |
| 13 | بِاللَّهِ | in Allah |
| 14 | وَيُؤْمِنُ | and believes |
| 15 | لِلْمُؤْمِنِينَ | the believers |
| 16 | وَرَحْمَةٌ | and (is) a mercy |
| 17 | لِلَّذِينَ | to those who |
| 18 | آمَنُوا | believe |
| 19 | مِنْكُمْ | among you |
| 20 | وَالَّذِينَ | And those who |
| 21 | يُؤْذُونَ | hurt |
| 22 | رَسُولَ | (the) Messenger |
| 23 | اللَّهِ | (of) Allah |
| 24 | لَهُمْ | for them |
| 25 | عَذَابٌ | (is) a punishment |
| 26 | أَلِيمٌ | painful |