لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 16
اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تُتۡرَکُوۡا وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ لَمۡ یَتَّخِذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ لَا رَسُوۡلِہٖ وَ لَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَلِیۡجَۃً ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتُتۡرَکُوۡاوَلَمَّایَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَلَمۡیَتَّخِذُوۡامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلَارَسُوۡلِہٖوَلَاالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَلِیۡجَۃًوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
کیاگمان کیا تم نےکہتم چھوڑ دیے جاؤ گےحالانکہ ابھی تک نہیںجانااللہ نےان کو جنہوں نےجہاد کیاتم میں سےاور نہیںانہوں نے بنایاسوائےاللہ کےاور نہاس کے رسول کےاور نہمومنوں کےکوئی ولی دوستاور اللہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جوتم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتُتۡرَکُوۡاوَلَمَّایَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَلَمۡیَتَّخِذُوۡامِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِوَلَا رَسُوۡلِہٖوَلَاالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَلِیۡجَۃًوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
یاگمان کرلیا ہے تم نےیہ کہتم چھوڑ دیے جاؤ گےحالانکہ ابھی نہیںجانااللہ تعالیٰ نےاُ ن لوگوں کوجنہوں نے جہاد کیاتم میں سےاور نہیںاُ نہوں نے بنا یاسوائے اللہ تعالیٰ کےاور نہ اس کے رسول کےاور نہمنوموں کےرازداراور اللہ تعالیٰپوری طرح باخبر ہےاس سے جوتم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمْ حَسِبْتُمْاَنْتُتْرَكُوْاوَلَمَّايَعْلَمِ اللّٰهُالَّذِيْنَجٰهَدُوْامِنْكُمْوَلَمْ يَتَّخِذُوْامِنْ دُوْنِاللّٰهِوَلَا رَسُوْلِهٖوَلَا الْمُؤْمِنِيْنَوَلِيْجَةًوَاللّٰهُخَبِيْرٌبِمَا تَعْمَلُوْنَ
کیا تم گمان کرتے ہوکہتم چھوڑ دئیے جاؤگےاور ابھی نہیںمعلوم کیا اللہوہ لوگ جوانہوں نے جہاد کیاتم میں سےاور انہوں نے نہیں بنایاسوااللہاورنہ اس کا رسولاور نہ مومن (جمع)راز داراور اللہباخبراس سے جو تم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمْOr
2حَسِبْتُمْ(do) you think
3أَنْthat
4تُتْرَكُواyou would be left
5وَلَمَّاwhile not
6يَعْلَمِmade evident
7اللَّهُAllah
8الَّذِينَthose who
9جَاهَدُواstrive
10مِنْكُمْamong you
11وَلَمْand not
12يَتَّخِذُواtake
13مِنْany
14دُونِbesides
15اللَّهِAllah
16وَلَاand not
17رَسُولِهِHis Messenger
18وَلَاand not
19الْمُؤْمِنِينَthe believers
20وَلِيجَةً(as) intimates
21وَاللَّهُAnd Allah
22خَبِيرٌ(is) All-Aware
23بِمَاof what
24تَعْمَلُونَyou do

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل