لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 107

وَ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مَسۡجِدًا ضِرَارًا وَّ کُفۡرًا وَّ تَفۡرِیۡقًۢا بَیۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ اِرۡصَادًا لِّمَنۡ حَارَبَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَ لَیَحۡلِفُنَّ اِنۡ اَرَدۡنَاۤ اِلَّا الۡحُسۡنٰی ؕ وَ اللّٰہُ یَشۡہَدُ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡامَسۡجِدًاضِرَارًاوَّکُفۡرًاوَّتَفۡرِیۡقًۢابَیۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاِرۡصَادًالِّمَنۡحَارَبَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗمِنۡ قَبۡلُوَلَیَحۡلِفُنَّاِنۡاَرَدۡنَاۤاِلَّاالۡحُسۡنٰیوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےبنا لیایک مسجدضرر پہنچانے کے لیےاور کفر کے لیےاور جدائی ڈالنے کے لیےدرمیان ایمان والوں کےاور گھات لگانے کے لیےاس شخص کے لیے جس نےجنگ کیاللہ تعالی سےاور اس کے رسول سےاس سے پہلےاور البتہ وہ ضرور قسمیں کھائیں گےنہیںارادہ کیا تھا ہم نےمگربھلائی کااور اللہوہ گواہی دیتا ہےبیشک وہالبتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡامَسۡجِدًاضِرَارًاوَّکُفۡرًاوَّتَفۡرِیۡقًۢابَیۡنَالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاِرۡصَادًالِّمَنۡحَارَبَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗمِنۡ قَبۡلُوَلَیَحۡلِفُنَّاِنۡاَرَدۡنَاۤاِلَّاالۡحُسۡنٰیوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اور جن لوگوں نےبنائیمسجدنقصان پہنچانےاور کفر کرنےاور تفرقہ پھیلانے کے لیےدرمیانمومنوں کےاور گھات کی جگہ بنانے کے لیےاس شخص کے لیے جس نےجنگ کیاللہ تعالیٰاور اس کے رسول سےاس سے پہلےاور بلاشبہ وہ ضرور قسمیں کھائیں گےنہیںارادہ کیا ہم نےسوائےبھلائی کےاور اللہ تعالیٰگواہی دیتا ہےبلاشبہ وہییقیناًجھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاتَّخَذُوْامَسْجِدًاضِرَارًاوَّكُفْرًاوَّتَفْرِيْقًۢابَيْنَالْمُؤْمِنِيْنَوَاِرْصَادًالِّمَنْحَارَبَاللّٰهَوَرَسُوْلَهٗمِنْقَبْلُوَلَيَحْلِفُنَّاِنْاَرَدْنَآاِلَّاالْحُسْنٰىوَاللّٰهُيَشْهَدُاِنَّھُمْلَكٰذِبُوْنَ
اور وہ لوگ جوانہوں نے بنائیمسجدنقصان پہنچانے کواور کفر کے لیےاور پھوٹ ڈالنے کودرمیانمومن (جمع)اور گھات کی جگہ بنانے کے لیےاس کے واسطے جواس نے جنگ کیاللہاور اس کا رسولسےپہلےاور وہ البتہ قسمیں کھائیں گےنہیںہم نے چاہامگر (صرف)بھلائیاور اللہگواہی دیتا ہےوہ یقیناًجھوٹے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2اتَّخَذُواtake
3مَسْجِدًاa masjid
4ضِرَارًا(for causing) harm
5وَكُفْرًاand (for) disbelief
6وَتَفْرِيقًاand (for) division
7بَيْنَamong
8الْمُؤْمِنِينَthe believers
9وَإِرْصَادًاand (as) a station
10لِمَنْfor whoever
11حَارَبَwarred
12اللَّهَ(against) Allah
13وَرَسُولَهُand His Messenger
14مِنْfrom
15قَبْلُbefore
16وَلَيَحْلِفُنَّAnd surely they will swear
17إِنْNot
18أَرَدْنَاwe wish
19إِلَّاexcept
20الْحُسْنَىthe good
21وَاللَّهُBut Allah
22يَشْهَدُbears witness
23إِنَّهُمْindeed they
24لَكَاذِبُونَ(are) surely liars