لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الغاشية (88) — آیت 26

ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا حِسَابَہُمۡ ﴿٪۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّعَلَیۡنَاحِسَابَہُمۡ
پھربےشکہمارے ہی ذمہحساب ہے ان کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّعَلَیۡنَاحِسَابَہُمۡ
پھریقیناًہمارے ہی ذمے ہےحساب ان کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّ اِنَّعَلَيْنَاحِسَابَهُمْ
پھر بیشکہم پران کا حساب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2إِنَّindeed
3عَلَيْنَاupon Us
4حِسَابَهُمْ(is) their account