لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطارق (86) — آیت 16

وَّ اَکِیۡدُ کَیۡدًا ﴿ۚۖ۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَکِیۡدُکَیۡدًا
اور میں تدبیر کر رہا ہوںایک تدبیر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَکِیۡدُکَیۡدًا
اور میں بھی خفیہ تدبیر کر رہا ہوںایک خفیہ تدبیر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَكِيْدُكَيْدًا
اور میں تدبیر کرتا ہوںایک تدبیر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَكِيدُBut I am planning
2كَيْدًاa plan