وَّ اللّٰہُ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ مُّحِیۡطٌ ﴿ۚ۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَّاللّٰہُ | مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ | مُّحِیۡطٌ |
| اور اللہ | ان کے پیچھے سے(انہیں) | گھیرنے والا ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَّاللّٰہُ | مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ | مُّحِیۡطٌ |
| اور اللہ تعالیٰ | ان کے پیچھے سے | گھیرنےوالا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّاللّٰهُ | مِنْ وَّرَآئِهِمْ | مُّحِيْطٌ |
| اور اللہ | انکے ہر طرف سے | گھیرے ہوئے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَاللَّهُ | But Allah |
| 2 | مِنْ | from |
| 3 | وَرَائِهِمْ | behind them |
| 4 | مُحِيطٌ | encompasses |