لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البروج (85) — آیت 16

فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیۡدُ ﴿ؕ۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَعَّالٌلِّمَایُرِیۡدُ
کہ گزرنے والااسے جووہ چاہتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَعَّالٌلِّمَایُرِیۡدُ
کر گزرنے والا ہےجس کے لیےوہ چاہتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَعَّالٌلِّمَا يُرِيْدُ
کر ڈالنے والاجو وہ چاہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَعَّالٌDoer
2لِمَاof what
3يُرِيدُHe intends