وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَیۡلٌ | لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ |
| ہلاکت ہے | ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَیۡلٌ | لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ |
| بڑی ہلاکت ہے | ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَيْلٌ | لِّلْمُطَفِّفِيْنَ |
| خرابی ہے | کمی کرنے والوں کیلئے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَيْلٌ | Woe |
| 2 | لِلْمُطَفِّفِينَ | to those who give less |