لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 69

فَکُلُوۡا مِمَّا غَنِمۡتُمۡ حَلٰلًا طَیِّبًا ۫ۖ وَّ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکُلُوۡامِمَّاغَنِمۡتُمۡحَلٰلًاطَیِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پس کھاؤاس میں سے جوغنیمت پائی تم نےحلالپاکاور ڈرواللہ سےبےشکاللہ تعالیبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکُلُوۡامِمَّاغَنِمۡتُمۡحَلٰلًاطَیِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
سو تم کھاؤاُس میں سے جومال ِ غنیمت حا صل کیا تم نےحلالپاکاور تم ڈرواللہ تعالیٰ سےبلاشبہاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكُلُوْامِمَّاغَنِمْتُمْحَلٰلًاطَيِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰهَاِنَّاللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
پس کھاؤاس سے جوتمہیں غنیمت میں ملاحلالپاکاور ڈرواللہبیشکاللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكُلُواSo eat
2مِمَّاfrom what
3غَنِمْتُمْyou got as war booty
4حَلَالًاlawful
5طَيِّبًا(and) good
6وَاتَّقُواand fear
7اللَّهَAllah
8إِنَّIndeed
9اللَّهَAllah
10غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
11رَحِيمٌMost Merciful