لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 63

وَ اَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِہِمۡ ؕ لَوۡ اَنۡفَقۡتَ مَا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا مَّاۤ اَلَّفۡتَ بَیۡنَ قُلُوۡبِہِمۡ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ اَلَّفَ بَیۡنَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَلَّفَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡلَوۡاَنۡفَقۡتَمَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًامَّاۤاَلَّفۡتَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَاَلَّفَبَیۡنَہُمۡاِنَّہٗعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور اس نےالفت ڈال دیدرمیانان کے دلوں کےاگرخرچ کرتے آپجو کچھزمین میں ہےسارے کا سارانہالفت ڈال سکتے تھے آپدرمیانان کے دلوں کےاور لیکناللہ تعالی نےالفت ڈال دید رمیان ان کےبےشک وہبہت زبردست ہےبہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَلَّفَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡلَوۡاَنۡفَقۡتَمَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًامَّاۤاَلَّفۡتَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَاَلَّفَبَیۡنَہُمۡاِنَّہٗعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور اس نے الفت ڈال دیدرمیاناُن کے دلوں کےاگرخرچ کر دیتے آپجوزمین میں ہےسبنہ آپ الفت ڈالتےدرمیاناُن کے دلوں کےاور لیکناللہ تعالیٰ نےالفت ڈال دیدرمیان اُن کےیقیناً وہسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَلَّفَبَيْنَقُلُوْبِهِمْلَوْاَنْفَقْتَمَافِي الْاَرْضِجَمِيْعًامَّآاَلَّفْتَبَيْنَقُلُوْبِهِمْوَلٰكِنَّاللّٰهَاَلَّفَبَيْنَهُمْاِنَّهٗعَزِيْزٌحَكِيْمٌ
اور الفت ڈال دیدرمیان۔ میںان کے دلاگرتم خرچ کرتےجوزمین میںسب کچھنہالفت ڈال سکتےمیںان کے دلاور لیکناللہالفت ڈالدیان کے درمیانبیشک وہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَلَّفَAnd He (has) put affection
2بَيْنَbetween
3قُلُوبِهِمْtheir hearts
4لَوْIf
5أَنْفَقْتَyou (had) spent
6مَاwhatever
7فِي(is) in
8الْأَرْضِthe earth
9جَمِيعًاall
10مَاnot
11أَلَّفْتَ(could) you (have) put affection
12بَيْنَbetween
13قُلُوبِهِمْtheir hearts
14وَلَكِنَّbut
15اللَّهَAllah
16أَلَّفَ(has) put affection
17بَيْنَهُمْbetween them
18إِنَّهُIndeed He
19عَزِيزٌ(is) All-Mighty
20حَكِيمٌAll-Wise