لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 62

وَ اِنۡ یُّرِیۡدُوۡۤا اَنۡ یَّخۡدَعُوۡکَ فَاِنَّ حَسۡبَکَ اللّٰہُ ؕ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَیَّدَکَ بِنَصۡرِہٖ وَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۙ۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡیُّرِیۡدُوۡۤااَنۡیَّخۡدَعُوۡکَفَاِنَّحَسۡبَکَاللّٰہُہُوَالَّذِیۡۤاَیَّدَکَبِنَصۡرِہٖوَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور اگروہ چاہیںکہکہ وہ دھوکہ دیں تجھ کوتو بےشککافی ہے آپ لواللہ تعالیوہی ہےجس نےتائید کی آپ کیساتھ اپنی مدد کےاور ساتھ مومنوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡیُّرِیۡدُوۡۤااَنۡیَّخۡدَعُوۡکَفَاِنَّحَسۡبَکَاللّٰہُہُوَالَّذِیۡۤاَیَّدَکَبِنَصۡرِہٖوَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور اگروہ ارادہ کریںیہ کہوہ دھوکہ دیں آپ کوتو بے شککافی ہے آپ کے لیےاللہ تعالیٰوہی ہےجس نےقوت دی آپ کوساتھ اپنی مدد کےاور مومنوں کے ذریعے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْيُّرِيْدُوْٓااَنْيَّخْدَعُوْكَفَاِنَّحَسْبَكَاللّٰهُهُوَالَّذِيْٓاَيَّدَكَبِنَصْرِهٖوَبِالْمُؤْمِنِيْنَ
اور اگروہ چاہیںکہتمہیں دھوکہ دیںتو بیشکتمہارے لیے کافیاللہوہجس نےتمہیں زور دیااپنی مدد سےاور مسلمانوں سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْBut if
2يُرِيدُواthey intend
3أَنْto
4يَخْدَعُوكَdeceive you
5فَإِنَّthen indeed
6حَسْبَكَis sufficient for you
7اللَّهُAllah
8هُوَHe
9الَّذِي(is) the One Who
10أَيَّدَكَsupported you
11بِنَصْرِهِwith His help
12وَبِالْمُؤْمِنِينَand with the believers