لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 60

وَ اَعِدُّوۡا لَہُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّۃٍ وَّ مِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِ تُرۡہِبُوۡنَ بِہٖ عَدُوَّ اللّٰہِ وَ عَدُوَّکُمۡ وَ اٰخَرِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِمۡ ۚ لَا تَعۡلَمُوۡنَہُمۡ ۚ اَللّٰہُ یَعۡلَمُہُمۡ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَیۡءٍ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ یُوَفَّ اِلَیۡکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تُظۡلَمُوۡنَ ﴿۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَعِدُّوۡالَہُمۡمَّااسۡتَطَعۡتُمۡمِّنۡ قُوَّۃٍوَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِتُرۡہِبُوۡنَبِہٖعَدُوَّ اللّٰہِوَعَدُوَّکُمۡوَاٰخَرِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہِمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَہُمۡاَللّٰہُیَعۡلَمُہُمۡوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ شَیۡءٍفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِیُوَفَّاِلَیۡکُمۡوَاَنۡتُمۡلَاتُظۡلَمُوۡنَ
اور تیار رکھوان کے لیےجواستطاعت رکھتے ہو تمقوت میں سےاور باندھے ہوئے گھوڑوں سےتم ڈراؤ گےساتھ اس کےاللہ کے دشمنوں کواور اپنے دشمنوں کواور کچھ دوسروں کوان کے علاوہنہیں تم جانتے انہیںاللہوہ جانتا ہے انہیںاور جوتم خرچ کرو گےکچھ بھیاللہ کے راستے میںوہ پورا پورا دیاجائے گاتمہیںاور تمنہ تم ظلم کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَعِدُّوۡالَہُمۡمَّااسۡتَطَعۡتُمۡمِّنۡ قُوَّۃٍوَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِتُرۡہِبُوۡنَبِہٖعَدُوَّاللّٰہِوَعَدُوَّکُمۡوَاٰخَرِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہِمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَہُمۡاَللّٰہُیَعۡلَمُہُمۡوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ شَیۡءٍفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِیُوَفَّاِلَیۡکُمۡوَاَنۡتُمۡلَاتُظۡلَمُوۡنَ
اور تیاری کرواُن کے لیےجواستطاعت رکھتے ہوتمقوت میں سےاور گھوڑے باندھنے سےتم خوف زدہ کرو گےساتھ اس کےدشمن کواللہ تعالیٰ کےاور اپنے دشمن کواور دوسرےاُن کے علاوہ ہیںنہیں تم جانتے ان کواللہ تعالیٰجانتا ہے اُن کواور جو کچھتم خرچ کرو گےکوئی چیزاللہ تعالیٰ کی راہ میںپوری پوری لوٹا دی جائے گیطرف تمہاریاور تمتم پر ظلم نہیں کیا جائے گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَعِدُّوْالَهُمْمَّااسْتَطَعْتُمْمِّنْقُوَّةٍوَّمِنْرِّبَاطِ الْخَيْلِتُرْهِبُوْنَبِهٖعَدُوَّ اللّٰهِوَعَدُوَّكُمْوَاٰخَرِيْنَمِنْدُوْنِهِمْلَا تَعْلَمُوْنَهُمْاَللّٰهُيَعْلَمُهُمْوَمَاتُنْفِقُوْامِنْ شَيْءٍفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِيُوَفَّاِلَيْكُمْوَاَنْتُمْلَا تُظْلَمُوْنَ
اور تیار رکھوان کے لیےجوتم سے ہو سکےسےقوتاورسےپلے ہوئے گھوڑےدھاک بٹھاؤ تماس سےاللہ کے دشمناور تمہارے (اپنے) دشمناور دوسرےسےان کے سواتم انہیں نہیں جانتےاللہجانتا ہے انہیںاور جوتم خرچ کروگےکچھمیںاللہ کا راستہپورا پورا دیا جائے گاتمہیںاور تمتمہارا نقصان نہ کیا جائے گا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَعِدُّواAnd prepare
2لَهُمْfor them
3مَاwhatever
4اسْتَطَعْتُمْyou able (to)
5مِنْof
6قُوَّةٍforce
7وَمِنْand of
8رِبَاطِtethered
9الْخَيْلِhorses
10تُرْهِبُونَ(to) terrify
11بِهِtherewith
12عَدُوَّ(the) enemy of
13اللَّهِAllah
14وَعَدُوَّكُمْand your enemy
15وَآخَرِينَand others
16مِنْfrom
17دُونِهِمْbesides them
18لَاnot
19تَعْلَمُونَهُمُ(do) you know them
20اللَّهُ(but) Allah
21يَعْلَمُهُمْknows them
22وَمَاAnd whatever
23تُنْفِقُواyou spend
24مِنْfrom
25شَيْءٍ(any) thing
26فِيin
27سَبِيلِ(the) way
28اللَّهِ(of) Allah
29يُوَفَّit will be fully repaid
30إِلَيْكُمْto you
31وَأَنْتُمْand you
32لَا(will) not
33تُظْلَمُونَbe wronged