لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 55

اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۖۚ۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّشَرَّالدَّوَآبِّعِنۡدَ اللّٰہِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
بےشکبدترینجانداروں میںاللہ کے نزدیکوہ ہیں جنہوں نےکفر کیاپس وہنہیں وہ ایمان لائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّشَرَّالدَّوَآبِّعِنۡدَاللّٰہِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
یقیناًبدترینجانورنزدیکاللہ تعالیٰ کےوہ لوگ ہیںجنہوں نے کفر کیاسووہنہیں وہ ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّشَرَّالدَّوَآبِّعِنْدَ اللّٰهِالَّذِيْنَكَفَرُوْافَهُمْلَا يُؤْمِنُوْنَ
بیشکبدترینجانور (جمع)اللہ کے نزدیکوہ جنہوں نےکفر کیاسو وہایمان نہیں لاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2شَرَّ(the) worst
3الدَّوَابِّ(of) the living creatures
4عِنْدَnear
5اللَّهِAllah
6الَّذِينَ(are) those who
7كَفَرُواdisbelieve
8فَهُمْand they
9لَا(will) not
10يُؤْمِنُونَbelieve