لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 49

اِذۡ یَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ غَرَّہٰۤؤُ لَآءِ دِیۡنُہُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ فَاِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡیَقُوۡلُالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌغَرَّہٰۤؤُلَآءِدِیۡنُہُمۡوَمَنۡیَّتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِفَاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
جبکہہ رہے تھےمنافقاور وہ لوگدلوں میں جن کےبیماری تھیدھوکے میں ڈال دیا ہےان لوگوں کوان کے دین نےاور جو کوئیتوکل کرے گااللہ پرتو بےشکاللہ تعالیبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡیَقُوۡلُالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌغَرَّہٰۤؤُلَآءِدِیۡنُہُمۡوَمَنۡیَّتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِفَاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
جبکہہ رہے تھےمنافقاور وہ لوگدلوں میں جن کےایک بیماری تھیدھوکا دیا ہےان لوگوں کواُن کے دین نےاور جوبھروسہ کرےاللہ تعالیٰ پرتو یقیناًاللہ تعالیٰسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْيَقُوْلُالْمُنٰفِقُوْنَوَالَّذِيْنَفِيْ قُلُوْبِهِمْمَّرَضٌغَرَّھٰٓؤُلَآءِدِيْنُهُمْوَمَنْيَّتَوَكَّلْعَلَي اللّٰهِفَاِنَّاللّٰهَعَزِيْزٌحَكِيْمٌ
جبکہنے لگےمنافق (جمع)اور وہ جو کہان کے دلوں میںمرضمغرور کردیاانہیںان کا دیناور جوبھروسہ کرےاللہ پرتو بیشکاللہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2يَقُولُsaid
3الْمُنَافِقُونَthe hypocrites
4وَالَّذِينَand those who
5فِيin
6قُلُوبِهِمْtheir hearts
7مَرَضٌ(was) a disease
8غَرَّ(Had) deluded
9هَؤُلَاءِthese (people)
10دِينُهُمْtheir religion
11وَمَنْBut whoever
12يَتَوَكَّلْputs (his) trust
13عَلَىin
14اللَّهِAllah
15فَإِنَّthen indeed
16اللَّهَAllah
17عَزِيزٌ(is) All-Mighty
18حَكِيمٌAll-Wise