لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 47

وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ خَرَجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ بَطَرًا وَّ رِئَآءَ النَّاسِ وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَخَرَجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبَطَرًاوَّرِئَآءَالنَّاسِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاللّٰہُبِمَایَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اور نہتم ہو جاؤمانند اس کے جونکلےاپنے گھروں سےاتراتے ہوئےاور دکھاوا کرتے ہوئےلوگوں کواور وہ روکتے تھےاللہ کے راستے سےاور اللہاس کو جووہ عمل کرتے ہیںگھیرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَخَرَجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبَطَرًاوَّرِئَآءَالنَّاسِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاللّٰہُبِمَایَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اور نہ تم ہو جاؤان لوگوں کی طرح جونکلے تھےاپنے گھروں سےاکڑتے ہوئےاور دکھاوا کرتے ہوئےلوگوں کواور وہ روکتے تھےاللہ تعالیٰ کی راہ سےاور اللہ تعالیٰاس کا جووہ کر رہے تھےاحاطہ کرنے والا تھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَكُوْنُوْاكَالَّذِيْنَخَرَجُوْامِنْدِيَارِهِمْبَطَرًاوَّرِئَآءَالنَّاسِوَيَصُدُّوْنَعَنْسَبِيْلِاللّٰهِوَاللّٰهُبِمَايَعْمَلُوْنَمُحِيْطٌ
اور نہ ہوجاناان کی طرح جونکلےسےاپنے گھروںاتراتےاور دکھاوالوگاور روکتےسےراستہاللہاور اللہسے۔ جووہ کرتے ہیںاحاطہ کیے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَكُونُواbe
3كَالَّذِينَlike those who
4خَرَجُواcame forth
5مِنْfrom
6دِيَارِهِمْtheir homes
7بَطَرًاboastfully
8وَرِئَاءَand showing off
9النَّاسِ(to) the people
10وَيَصُدُّونَand hinder (them)
11عَنْfrom
12سَبِيلِ(the) way
13اللَّهِ(of) Allah
14وَاللَّهُAnd Allah
15بِمَاof what
16يَعْمَلُونَthey do
17مُحِيطٌ(is) All-Encompassing