لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 43

اِذۡ یُرِیۡکَہُمُ اللّٰہُ فِیۡ مَنَامِکَ قَلِیۡلًا ؕ وَ لَوۡ اَرٰىکَہُمۡ کَثِیۡرًا لَّفَشِلۡتُمۡ وَ لَتَنَازَعۡتُمۡ فِی الۡاَمۡرِ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ سَلَّمَ ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡیُرِیۡکَہُمُاللّٰہُفِیۡ مَنَامِکَقَلِیۡلًاوَلَوۡاَرٰىکَہُمۡکَثِیۡرًالَّفَشِلۡتُمۡوَلَتَنَازَعۡتُمۡفِیالۡاَمۡرِوَلٰکِنَّاللّٰہَسَلَّمَاِنَّہٗعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
جبدکھا یا آپ کو انہیںاللہ نےآپ کے خواب میںتھوڑےاور اگروہ دکھاتا آپ کو انہیںزیادہالبتہ ہمت ہارجاتے تماور البتہ باہم جھگڑنے لگتے تممعاملے میںاور لیکناللہ تعالی نےسلامت رکھابےشک وہجاننے والا ہےسینوں کے بھید
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡیُرِیۡکَہُمُاللّٰہُفِیۡ مَنَامِکَقَلِیۡلًاوَلَوۡاَرٰىکَہُمۡکَثِیۡرًالَّفَشِلۡتُمۡوَلَتَنَازَعۡتُمۡفِیالۡاَمۡرِوَلٰکِنَّاللّٰہَسَلَّمَاِنَّہٗعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
جبدکھا رہا تھا آپ کو اُ نہیںاللہ تعالیٰآپ کے خواب میںتھوڑااور اگروہ دکھا دیتا آپ کو انہیںزیادہضرور ہمت ہار جاتے تماور ضرور آپس میں جھگڑا کرتے تماس معاملے میںاور لیکناللہ تعالیٰ نےسلامت رکھایقیناً وہخوب جاننے والا ہےسینوں والی بات
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْيُرِيْكَهُمُاللّٰهُفِيْمَنَامِكَقَلِيْلًاوَلَوْاَرٰىكَهُمْكَثِيْرًالَّفَشِلْتُمْوَلَتَنَازَعْتُمْفِي الْاَمْرِوَلٰكِنَّاللّٰهَسَلَّمَاِنَّهٗعَلِيْمٌبِذَاتِ الصُّدُوْرِ
جبتمہیں دکھایا انہیںاللہمیںتمہاری خوابتھوڑااور اگرتمہیں دکھاتا انہیںبہت زیادہتو تم بزدلی کرتےتم جھگڑتےمعاملہ میںاور لیکناللہبچا لیابیشک وہجاننے والادلوں کی بات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2يُرِيكَهُمُyou (where) shown them
3اللَّهُ(by) Allah
4فِيin
5مَنَامِكَyour dream
6قَلِيلًا(as) few
7وَلَوْand if
8أَرَاكَهُمْHe had shown them to you
9كَثِيرًا(as) many
10لَفَشِلْتُمْsurely you would have lost courage
11وَلَتَنَازَعْتُمْand surely you would have disputed
12فِيin
13الْأَمْرِthe matter
14وَلَكِنَّbut
15اللَّهَAllah
16سَلَّمَsaved (you)
17إِنَّهُIndeed He
18عَلِيمٌ(is) All-Knower
19بِذَاتِof what is in
20الصُّدُورِthe breasts