اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الصُّمُّ الۡبُکۡمُ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | شَرَّ | الدَّوَآبِّ | عِنۡدَ اللّٰہِ | الصُّمُّ | الۡبُکۡمُ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡقِلُوۡنَ |
| بیشک | بدترین | جاندار | اللہ کے نزدیک | وہ جو بہرے | گونگے ہیں | جو | نہیں وہ عقل سے کام لیتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | شَرَّ | الدَّوَآبِّ | عِنۡدَ اللّٰہِ | الصُّمُّ | الۡبُکۡمُ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡقِلُوۡنَ |
| یقیناً | بد تر ین | جانور | اللہ تعالیٰ کے نزدیک | بہرے | گونگے ہیں | جو | نہیں سمجھتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّ | شَرَّ | الدَّوَآبِّ | عِنْدَ | اللّٰهِ | الصُّمُّ | الْبُكْمُ | الَّذِيْنَ | لَا يَعْقِلُوْنَ |
| بیشک | بدترین | جانور (جمع) | نزدیک | اللہ | بہرے | گونگے | جو کہ | سمجھتے نہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِنَّ | Indeed |
| 2 | شَرَّ | worst |
| 3 | الدَّوَابِّ | (of) the living creatures |
| 4 | عِنْدَ | near |
| 5 | اللَّهِ | Allah |
| 6 | الصُّمُّ | (are) the deaf |
| 7 | الْبُكْمُ | the dumb |
| 8 | الَّذِينَ | those who |
| 9 | لَا | (do) not |
| 10 | يَعْقِلُونَ | use (their) intellect |