لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 2

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ۚ﴿ۖ۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَجِلَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَاِذَاتُلِیَتۡعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُہٗزَادَتۡہُمۡاِیۡمَانًاوَّعَلٰی رَبِّہِمۡیَتَوَکَّلُوۡنَ
بیشکمومن تووہ ہیںجبذکر کیا جاتا ہےاللہ کاڈر جاتے ہیںدل ان کےاور جبپڑھی جاتی ہیںان پرآیات اس کیوہ زیادہ کر دیتی ہیں انہیںایمان میںاور اپنے رب پر ہیوہ توکل کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَجِلَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَاِذَاتُلِیَتۡعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُہٗزَادَتۡہُمۡاِیۡمَانًاوَّعَلٰی رَبِّہِمۡیَتَوَکَّلُوۡنَ
بلا شبہمومنوہی ہیں جوجبذکر کیا جائےاللہ تعالیٰ کالرز جاتے ہیںدل اُن کےاور جبپڑھ کر سنائی جائیںاُن پرآیات اُس کیوہ بڑھا دیتی ہیں اُن کوایمان میںاور اپنے رب پروہ اعتماد کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاالْمُؤْمِنُوْنَالَّذِيْنَاِذَاذُكِرَ اللّٰهُوَجِلَتْقُلُوْبُهُمْوَاِذَاتُلِيَتْعَلَيْهِمْاٰيٰتُهٗزَادَتْهُمْاِيْمَانًاوَّعَلٰي رَبِّهِمْيَتَوَكَّلُوْنَ
درحقیقتمومن (جمع)وہ لوگجبذکر کیا جائے اللہڈر جائیںان کے دلاور جبپڑھی جائیںان پران کی آیاتوہ زیادہ کریںایماناوروہ اپنے رب پربھروسہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2الْمُؤْمِنُونَthe believers
3الَّذِينَ(are) those who
4إِذَاwhen
5ذُكِرَis mentioned
6اللَّهُAllah
7وَجِلَتْfeel fear
8قُلُوبُهُمْtheir hearts
9وَإِذَاand when
10تُلِيَتْare recited
11عَلَيْهِمْto them
12آيَاتُهُHis Verses
13زَادَتْهُمْthey increase them
14إِيمَانًا(in) faith
15وَعَلَىand upon
16رَبِّهِمْtheir Lord
17يَتَوَكَّلُونَthey put their trust