لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 17

فَلَمۡ تَقۡتُلُوۡہُمۡ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ قَتَلَہُمۡ ۪ وَ مَا رَمَیۡتَ اِذۡ رَمَیۡتَ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ رَمٰی ۚ وَ لِیُبۡلِیَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡہُ بَلَآءً حَسَنًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمۡتَقۡتُلُوۡہُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَقَتَلَہُمۡوَمَارَمَیۡتَاِذۡرَمَیۡتَوَلٰکِنَّاللّٰہَرَمٰیوَلِیُبۡلِیَالۡمُؤۡمِنِیۡنَمِنۡہُبَلَآءًحَسَنًااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
تو نہیںتم نے قتل کیا انہیںاور لیکناللہ تعالی نےقتل کیا انہیںاور نہیںپھینکا آپ نےجبپھینکا تھا آپ نےاور لیکناللہ تعالی نےپھینکا تھااور تاکہ وہ آزمائےمومنوں کواپنی طرف سےآزمائشاچھی سےبیشکاللہ تعالیخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمۡتَقۡتُلُوۡہُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَقَتَلَہُمۡوَمَارَمَیۡتَاِذۡرَمَیۡتَوَلٰکِنَّاللّٰہَرَمٰیوَلِیُبۡلِیَالۡمُؤۡمِنِیۡنَمِنۡہُبَلَآءًحَسَنًااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
پس نہیںتم نے قتل کیا اُنہیںلیکناللہ تعالیٰ نےقتل کیا ہے انہیںاور نہیںپھینکی آپ نےجبپھینکی تھی آپ نےاور لیکناللہ تعالیٰ نےپھینکیاور تاکہ وہ نوازےایمان والوں کواُس سےانعاماچھایقیناًاللہ تعالیٰسب کچھ سننے والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمْ تَقْتُلُوْهُمْوَلٰكِنَّاللّٰهَقَتَلَهُمْوَمَا رَمَيْتَاِذْرَمَيْتَوَلٰكِنَّاللّٰهَرَمٰىوَلِيُبْلِيَالْمُؤْمِنِيْنَمِنْهُبَلَآءًحَسَنًااِنَّاللّٰهَسَمِيْعٌعَلِيْمٌ
سو تم نے نہیں قتل کیا انہیںبلکہاللہانہیں قتل کیااورآپ نے نہ پھینکی تھیجبآپ نے پھینکیاور بلکہاللہپھینکیاور تاکہ وہ آزمائےمومن (جمع)اپنی طرف سےآزمائشاچھابیشکاللہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمْAnd not
2تَقْتُلُوهُمْyou kill them
3وَلَكِنَّbut
4اللَّهَAllah
5قَتَلَهُمْkilled them
6وَمَاAnd not
7رَمَيْتَyou threw
8إِذْwhen
9رَمَيْتَyou threw
10وَلَكِنَّbut
11اللَّهَAllah
12رَمَىthrew
13وَلِيُبْلِيَand that He may test
14الْمُؤْمِنِينَthe believers
15مِنْهُfrom Him
16بَلَاءً(with) a trial
17حَسَنًاgood
18إِنَّIndeed
19اللَّهَAllah
20سَمِيعٌ(is) All-Hearing
21عَلِيمٌAll-Knowing