لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النازعات (79) — آیت 26
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ؕ٪۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّمَنۡیَّخۡشٰی
بےشکاس میںیقیناً عبرت ہےاس کے لیے جوڈرتا ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّمَنۡیَّخۡشٰی
بلاشبہاس میںیقیناً بڑی عبرت ہےاس شخص کے لیےجوڈر تا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَلَعِبْرَةًلِّمَنْ يَّخْشٰى
یقیناً اس میںالبتہ عبرت ہےواسطے اس کے جو ڈرتا ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2فِيin
3ذَلِكَthat
4لَعِبْرَةًsurely (is) a lesson
5لِمَنْfor whoever
6يَخْشَىfears

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل