لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النازعات (79) — آیت 1
وَ النّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالنّٰزِعٰتِغَرۡقًا
قسم ہے(ان فرشتوں کی)جو کھینچنے والے ہیںڈوب کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالنّٰزِعٰتِغَرۡقًا
قسم ہےسختی سے کھینچنے والوں کی !ڈوب کر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالنّٰزِعٰتِغَرْقًا
قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیںغرق ہوکر/ ڈوب کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالنَّازِعَاتِBy those who extract
2غَرْقًاviolently

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل