رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا الرَّحۡمٰنِ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡہُ خِطَابًا ﴿ۚ۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| رَّبِّ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | الرَّحۡمٰنِ | لَایَمۡلِکُوۡنَ | مِنۡہُ | خِطَابًا |
| جو رب ہے | آسمانوں | اور زمین کا | اور جو | درمیان ہے ان دونوں کے | جو رحمٰن ہے | نہ وہ مالک ہوں گے | اس سے | بات کرنے کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| رَّبِّ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | الرَّحۡمٰنِ | لَایَمۡلِکُوۡنَ | مِنۡہُ | خِطَابًا |
| رب ہے | آسمانوں کا | اور زمین کا | اور جو | درمیان ہےان کے | وسیع رحمت والا | قدرت نہ ہو گی کسی کو | اس سے | بات کرنے کی |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| رَّبِّ السَّمٰوٰتِ | وَالْاَرْضِ | وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمٰنِ | لَا يَمْلِكُوْنَ | مِنْهُ خِطَابًا |
| جو رب ہے آسمانوں کا | اور زمین کا | اور جو ان دونوں کے درمیان ہے رحمن | نہ مالک ہوں گے | اس سے بات کرنے کے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | رَبِّ | Lord |
| 2 | السَّمَاوَاتِ | (of) the heavens |
| 3 | وَالْأَرْضِ | and the earth |
| 4 | وَمَا | and whatever |
| 5 | بَيْنَهُمَا | (is) between both of them |
| 6 | الرَّحْمَنِ | the Most Gracious |
| 7 | لَا | not |
| 8 | يَمْلِكُونَ | they have power |
| 9 | مِنْهُ | from Him |
| 10 | خِطَابًا | (to) address |