اِنَّ لِلۡمُتَّقِیۡنَ مَفَازًا ﴿ۙ۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | لِلۡمُتَّقِیۡنَ | مَفَازًا |
| بےشک | متقی لوگوں کے لیے | کامیابی ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | لِلۡمُتَّقِیۡنَ | مَفَازًا |
| یقیناً | ڈر جا نے والوں کے لیے | کامیابی کا ایک مقام ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ | مَفَازًا |
| بیشک متقی لوگوں کے لئے | کامیابی ہے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِنَّ | Indeed |
| 2 | لِلْمُتَّقِينَ | for the righteous |
| 3 | مَفَازًا | (is) success |