لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 26

وَ مِنَ الَّیۡلِ فَاسۡجُدۡ لَہٗ وَ سَبِّحۡہُ لَیۡلًا طَوِیۡلًا ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّیۡلِفَاسۡجُدۡلَہٗوَسَبِّحۡہُلَیۡلًاطَوِیۡلًا
اور رات کے کچھ حصے میںپس سجدہ کیجیےاس کے لیےاور تسبیح کیجیے اس کیرات میںلمبی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّیۡلِفَاسۡجُدۡلَہٗوَسَبِّحۡہُلَیۡلًاطَوِیۡلًا
اوررات میں سےپھرسجدہ کراس کے لیےاوراس کی تسبیح کیاکررات تکلمبی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَ الَّيْلِفَاسْجُدْلَهٗوَسَبِّحْهُلَيْلًاطَوِيْلًا
اور رات کے (کسی حصہ میں)پس آپ سجدہ کریںاس کواور اس کی پاکیزگی بیان کریںرات کابڑا حصہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd of
2اللَّيْلِthe night
3فَاسْجُدْprostrate
4لَهُto Him
5وَسَبِّحْهُand glorify Him
6لَيْلًاa night
7طَوِيلًاlong