لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المدثر (74) — آیت 31

وَ مَا جَعَلۡنَاۤ اَصۡحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِکَۃً ۪ وَّ مَا جَعَلۡنَا عِدَّتَہُمۡ اِلَّا فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ۙ لِیَسۡتَیۡقِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ وَ یَزۡدَادَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِیۡمَانًا وَّ لَا یَرۡتَابَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ وَ لِیَقُوۡلَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّ الۡکٰفِرُوۡنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِہٰذَا مَثَلًا ؕ کَذٰلِکَ یُضِلُّ اللّٰہُ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ مَا یَعۡلَمُ جُنُوۡدَ رَبِّکَ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ مَا ہِیَ اِلَّا ذِکۡرٰی لِلۡبَشَرِ ﴿٪۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلۡنَاۤاَصۡحٰبَالنَّارِاِلَّامَلٰٓئِکَۃًوَّمَاجَعَلۡنَاعِدَّتَہُمۡاِلَّافِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیَسۡتَیۡقِنَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَیَزۡدَادَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِیۡمَانًاوَّلَایَرۡتَابَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَلِیَقُوۡلَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡکٰفِرُوۡنَمَاذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِہٰذَامَثَلًاکَذٰلِکَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَمَایَعۡلَمُجُنُوۡدَرَبِّکَاِلَّاہُوَوَمَاہِیَاِلَّاذِکۡرٰیلِلۡبَشَرِ
اور نہیںبنایا ہم نےنگرانآگ کےمگرفرشتےاور نہیںبنایا ہم نےان کی تعداد کومگرایک فتنہان کے لیے جنہوں نےکفرکیاتاکہ یقین کرلیںوہ جودیے گئےکتاباور زیادہ ہوجائیںوہ جوایمان لائےایمان میںاور نہشک کریںوہ جودیے گئےکتاباور مومناور تاکہ کہیںوہ لوگجن کے دلوں میںبیماری ہےاور کافرکیا کچھارادہ کیااللہ نےساتھ اسمثال کےاسی طرحبھٹکا دیتا ہےاللہجسےوہ چاہتا ہےاور وہ ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاورنہیںجانتالشکروں کوآپ کے رب کےمگروہیاور نہیںوہمگرنصیحتانسان کےلیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلۡنَاۤاَصۡحٰبَ النَّارِاِلَّامَلٰٓئِکَۃًوَّمَاجَعَلۡنَاعِدَّتَہُمۡاِلَّافِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیَسۡتَیۡقِنَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَیَزۡدَادَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِیۡمَانًاوَّلَایَرۡتَابَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَلِیَقُوۡلَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡکٰفِرُوۡنَمَاذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِہٰذَامَثَلًاکَذٰلِکَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَمَایَعۡلَمُجُنُوۡدَرَبِّکَاِلَّاہُوَوَمَاہِیَاِلَّاذِکۡرٰیلِلۡبَشَرِ
اورنہیںبنائے ہم نےآگ والے(نگران)مگرفرشتے ہیاورنہیںبنایاہم نےان کی تعدادکومگرآزمائشان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفرکیاتاکہ یقین کرلیںوہ لوگجن کودی گئیکتاباوربڑھ جائیںوہ لوگ جوایمان لائےایمان میںاورنہشک کریںوہ لوگ جودیے گئےکتاباورایمان والےاورتاکہ کہیںوہ لوگجن کے دلوں میںبیماری ہےاورکفرکرنے والےکیاارادہ کیااﷲتعالیٰ نےاسمثال سےاسی طرحگمراہ کردیتاہےاﷲتعالیٰجسےوہ چاہتاہےاورہدایت دیتاہےجسےوہ چاہتاہےاورنہیںجانتالشکروں کوتیرے رب کےسوائےاس کےاورنہیںیہمگرنصیحتانسانیت کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاجَعَلْنَآاَصْحٰبَ النَّارِاِلَّامَلٰٓئِكَةً ۠وَّمَاجَعَلْنَاعِدَّتَهُمْاِلَّافِتْنَةًلِّلَّذِيْنَكَفَرُوْا ۙلِيَسْتَيْقِنَالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَوَيَزْدَادَالَّذِيْنَاٰمَنُوْٓااِيْمَانًاوَّلَا يَرْتَابَالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَوَالْمُؤْمِنُوْنَ ۙوَلِيَقُوْلَالَّذِيْنَفِيْ قُلُوْبِهِمْمَّرَضٌوَّالْكٰفِرُوْنَمَاذَآاَرَادَ اللّٰهُبِهٰذَا مَثَلًا ۭكَذٰلِكَيُضِلُّ اللّٰهُمَنْ يَّشَآءُوَيَهْدِيْمَنْ يَّشَآءُ ۭوَمَا يَعْلَمُجُنُوْدَرَبِّكَاِلَّا هُوَ ۭوَمَا ھِيَاِلَّا ذِكْرٰىلِلْبَشَرِ
اور نہیںہم نے بنائےدوزخ کے داروغہمگر (صرف)فرشتےاور نہیںہم نے رکھیان کی تعدادمگر (صرف)آزمائش کوان لوگوں کیلئے جوکافر ہوئےتاکہ وہ یقین کرلیںوہ لوگ جنہیںکتاب دی گئی (اہل کتاب)اور زیادہ ہوجو لوگایمان لائےایماناور شک نہ کریںوہ لوگ جنہیںکتاب دی گئیاور مومن (جمع)اور تاکہ وہ کہیںوہ لوگجن کے دلوں میںروگاور کافر (جمع)کیاارادہ کیا اللہ نےاس مثال سےاسی طرحاللہ گمراہ کرتا ہےجسے وہ چاہتا ہےاور ہدایت دیتا ہےجسے وہ چاہتا ہےاور نہیں جانتالشکروں کوتیرے رب کےسوائے وہ (خود)اور نہیں یہمگر نصیحتآدمی کیلئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2جَعَلْنَاWe have made
3أَصْحَابَkeepers
4النَّارِ(of) the Fire
5إِلَّاexcept
6مَلَائِكَةًAngels
7وَمَاAnd not
8جَعَلْنَاWe have made
9عِدَّتَهُمْtheir number
10إِلَّاexcept
11فِتْنَةً(as) a trial
12لِلَّذِينَfor those who
13كَفَرُواdisbelieve
14لِيَسْتَيْقِنَthat may be certain
15الَّذِينَthose who
16أُوتُواwere given
17الْكِتَابَthe Scripture
18وَيَزْدَادَand may increase
19الَّذِينَthose who
20آمَنُواbelieve
21إِيمَانًا(in) faith
22وَلَاand not
23يَرْتَابَmay doubt
24الَّذِينَthose who
25أُوتُواwere given
26الْكِتَابَthe Scripture
27وَالْمُؤْمِنُونَand the believers
28وَلِيَقُولَand that may say
29الَّذِينَthose
30فِيin
31قُلُوبِهِمْtheir hearts
32مَرَضٌ(is) a disease
33وَالْكَافِرُونَand the disbelievers
34مَاذَاWhat?
35أَرَادَ(does) intend
36اللَّهُAllah
37بِهَذَاby this
38مَثَلًاexample
39كَذَلِكَThus
40يُضِلُّdoes let go astray
41اللَّهُAllah
42مَنْwhom
43يَشَاءُHe wills
44وَيَهْدِيand guides
45مَنْwhom
46يَشَاءُHe wills
47وَمَاAnd none
48يَعْلَمُknows
49جُنُودَ(the) hosts
50رَبِّكَ(of) your Lord
51إِلَّاexcept
52هُوَHim
53وَمَاAnd not
54هِيَit
55إِلَّا(is) but
56ذِكْرَىa reminder
57لِلْبَشَرِto (the) human beings