لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ نوح (71) — آیت 21

قَالَ نُوۡحٌ رَّبِّ اِنَّہُمۡ عَصَوۡنِیۡ وَ اتَّبَعُوۡا مَنۡ لَّمۡ یَزِدۡہُ مَالُہٗ وَ وَلَدُہٗۤ اِلَّا خَسَارًا ﴿ۚ۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَنُوۡحٌرَّبِّاِنَّہُمۡعَصَوۡنِیۡوَاتَّبَعُوۡامَنۡلَّمۡیَزِدۡہُمَالُہٗوَوَلَدُہٗۤاِلَّاخَسَارًا
كہانوح ‌نے‌اے ‌میرے ‌رببے ‌شك ‌وہ‌انہوں ‌نے ‌نافرمانی ‌كی ‌میری‌اور ‌انہوں ‌نے ‌پیروی ‌كی‌اس ‌كی ‌جو‌نہیں‌زیادہ ‌كیا ‌جسےاس ‌كے ‌مال ‌نےاور ‌اس ‌كی ‌اولاد ‌نے‌مگرخسارے ‌میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَنُوۡحٌرَّبِّاِنَّہُمۡعَصَوۡنِیۡوَاتَّبَعُوۡامَنۡلَّمۡیَزِدۡہُمَالُہٗوَوَلَدُہٗۤاِلَّاخَسَارًا
کہانوح ؑ نےاے میرے ربیقیناًانہوں نےنافرمانی کی میریاور انہوں نے پیروی کیاس کی کہنہیںاضافہ کیا اس کواس کے مال نےاوراس کی اولاد نےسوائےخسارے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَ نُوْحٌرَّبِّاِنَّهُمْ عَصَوْنِيْوَاتَّبَعُوْامَنْ لَّمْيَزِدْهُمَالُهٗوَوَلَدُهٗٓاِلَّا خَسَارًا
کہا نوح نےاے میرے رببیشک انہوں نے میری نافرمانی کیاور پیروی کیاس کی جو نہیںاضافہ کیا اس کواس کے مال نےاور اس کی اولاد نےمگر خسارے میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2نُوحٌNuh
3رَبِّMy Lord!
4إِنَّهُمْIndeed they
5عَصَوْنِيdisobeyed me
6وَاتَّبَعُواand followed
7مَنْ(the one) who
8لَمْ(did) not
9يَزِدْهُincrease him
10مَالُهُhis wealth
11وَوَلَدُهُand his children
12إِلَّاexcept
13خَسَارًا(in) loss