لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ نوح (71) — آیت 10

فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا ﴿ۙ۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقُلۡتُاسۡتَغۡفِرُوۡارَبَّکُمۡاِنَّہٗکَانَغَفَّارًا
پھر کہا میں نےبخشش مانگواپنے رب سےبےشک وہہے وہبہت بخشنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقُلۡتُاسۡتَغۡفِرُوۡارَبَّکُمۡاِنَّہٗکَانَغَفَّارًا
تو میں نے کہابخشش مانگ لواپنے رب سےیقیناًوہ۔(ہمیشہ سے) ہےبہت معاف کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقُلْتُاسْتَغْفِرُوْارَبَّكُمْاِنَّهٗكَانَ غَفَّارًا
پھر میں نے کہابخشش مانگواپنے رب سےبیشک وہبخشنے والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقُلْتُThen I said
2اسْتَغْفِرُواAsk forgiveness
3رَبَّكُمْ(from) your Lord
4إِنَّهُIndeed He
5كَانَis
6غَفَّارًاOft-Forgiving