لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 42

فَذَرۡہُمۡ یَخُوۡضُوۡا وَ یَلۡعَبُوۡا حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَذَرۡہُمۡیَخُوۡضُوۡاوَیَلۡعَبُوۡاحَتّٰییُلٰقُوۡایَوۡمَہُمُالَّذِیۡیُوۡعَدُوۡنَ
تو چھوڑ دیجیے انہیںوہ بحث مباحثہ کریںاور وہ کھیلتے رہیںیہاں تک کہوہ جاملیںاپنے اس دن کووہ جووہ وعدہ کیے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَذَرۡہُمۡیَخُوۡضُوۡاوَیَلۡعَبُوۡاحَتّٰییُلٰقُوۡایَوۡمَہُمُالَّذِیۡیُوۡعَدُوۡنَ
چنانچہ چھوڑدو انہیںکہ وہ باتیں بناتے رہیںاور وہ کھیلتے رہیںحتیٰ کہوہ آ ملیںاپنے اس دن سےوہ جس کاوہ وعدہ دیے جاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَذَرْهُمْيَخُوْضُوْاوَيَلْعَبُوْاحَتّٰى يُلٰقُوْايَوْمَهُمُالَّذِيْيُوْعَدُوْنَ
تو چھوڑ دو ان کووہ بحثیں کریںاور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیںیہاں تک کہ وہ آ ملیںاپنے دن کووہ جووہ وعدہ کیے جاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَذَرْهُمْSo leave them
2يَخُوضُوا(to) converse vainly
3وَيَلْعَبُواand amuse themselves
4حَتَّىuntil
5يُلَاقُواthey meet
6يَوْمَهُمُtheir Day
7الَّذِيwhich
8يُوعَدُونَthey are promised