لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 33

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِشَہٰدٰتِہِمۡ قَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡبِشَہٰدٰتِہِمۡقَآئِمُوۡنَ
اور وہ جووہاپنی گواہیوں پرقائم رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡبِشَہٰدٰتِہِمۡقَآئِمُوۡنَ
اور وہ لوگ جووہاپنی گواہیوں پرقا ئم رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَهُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْقَآئِمُوْنَ
اور وہ لوگوہ پانی گواہیوں پرقائم رہنے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2هُمْ[they]
3بِشَهَادَاتِهِمْin their testimonies
4قَائِمُونَstand firm