وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۚ۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | ہُمۡ | مِّنۡ عَذَابِ | رَبِّہِمۡ | مُّشۡفِقُوۡنَ |
| اور وہ جو | وہ | عذاب سے | اپنے رب کے | ڈرنے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | ہُمۡ | مِّنۡ عَذَابِ رَبِّہِمۡ | مُّشۡفِقُوۡنَ |
| اور وہ لوگ جو | وہ | اپنے رب کے عذاب سے | ڈرنے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالَّذِيْنَ | هُمْ | مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ | مُّشْفِقُوْنَ |
| اور وہ لوگ | وہ | اپنے رب کے عذاب سے | ڈرنے والے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالَّذِينَ | And those who |
| 2 | هُمْ | [they] |
| 3 | مِنْ | of |
| 4 | عَذَابِ | (the) punishment |
| 5 | رَبِّهِمْ | (of) their Lord |
| 6 | مُشْفِقُونَ | (are) fearful |