لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 88

قَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ لَنُخۡرِجَنَّکَ یٰشُعَیۡبُ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَکَ مِنۡ قَرۡیَتِنَاۤ اَوۡ لَتَعُوۡدُنَّ فِیۡ مِلَّتِنَا ؕ قَالَ اَوَ لَوۡ کُنَّا کٰرِہِیۡنَ ﴿۟۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلَنُخۡرِجَنَّکَیٰشُعَیۡبُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَکَمِنۡ قَرۡیَتِنَاۤاَوۡلَتَعُوۡدُنَّفِیۡ مِلَّتِنَاقَالَاَوَلَوۡکُنَّاکٰرِہِیۡنَ
کہاسرداروں نےجنہوں نےتکبر کیااس کی قوم میں سےالبتہ ہم ضرور نکال دیں گے تجھےاے شعیباورنہیں جوجو ایمان لائے ہیںساتھ تیرےاپنی بستی سےیاالبتہ تم ضرور پلٹو گےہماری ملت میںاس نے کہاکیا بھلا اگرچہہوں ہمناپسند کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلَنُخۡرِجَنَّکَیٰشُعَیۡبُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَکَمِنۡ قَرۡیَتِنَاۤاَوۡلَتَعُوۡدُنَّفِیۡ مِلَّتِنَاقَالَاَوَلَوۡکُنَّاکٰرِہِیۡنَ
کہاسرداروں نےجنہوں نےتکبر کیااس کی قوم میں سےیقیناً ہم ضرور بہ ضرور نکال دیں گے تجھےاے شعیباوران لوگوں کو جوایمان لائے ہیںساتھ تمہارےاپنی بستی سےیایقیناً ضرور بہ ضرور تم واپس پلٹ آؤگےہمارے دین میںاس نے کہااور کیا اگرہوں ہمنا پسند کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَالْمَلَاُالَّذِيْنَاسْتَكْبَرُوْامِنْقَوْمِهٖلَنُخْرِجَنَّكَيٰشُعَيْبُوَالَّذِيْنَاٰمَنُوْامَعَكَمِنْقَرْيَتِنَآاَوْ لَتَعُوْدُنَّفِيْمِلَّتِنَاقَالَاَوَلَوْكُنَّاكٰرِهِيْنَ
بولےسرداروہ جو کہتکبر کرتے تھے (بڑے بنتے تھے)سےاس کی قومہم تجھے ضرور نکال دیں گےاے شعیباور وہ جوایمان لائےتیرے ساتھسےہماری بستییا یہ کہ تم لوٹ آؤمیںہمارے دیناس نے کہاکیا خواہہم ہوںناپسند کرتے ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2الْمَلَأُthe chiefs
3الَّذِينَ(of) those who
4اسْتَكْبَرُواwere arrogant
5مِنْamong
6قَوْمِهِhis people
7لَنُخْرِجَنَّكَWe will surely drive you out
8يَا شُعَيْبُO Shuaib!
9وَالَّذِينَAnd those who
10آمَنُوا(have) believed
11مَعَكَwith you
12مِنْfrom
13قَرْيَتِنَاour city
14أَوْor
15لَتَعُودُنَّyou must return
16فِيto
17مِلَّتِنَاour religion
18قَالَHe said
19أَوَلَوْEven if?
20كُنَّاwe are
21كَارِهِينَ(the) ones who hate (it)