لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 42

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَا نُکَلِّفُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَاۤ ۫ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَانُکَلِّفُنَفۡسًااِلَّاوُسۡعَہَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےنیکنہیں ہم تکلیف دیتےکسی جان کومگراس کی وسعت کے مطابقیہی لوگ ہیںساتھیجنت کےوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَانُکَلِّفُنَفۡسًااِلَّاوُسۡعَہَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور جو لوگایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیاںنہیںہم تکلیف دیتےکسی نفس کومگراس کی طاقت کے مطابقیہی لوگجنت والے ہیںوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَا نُكَلِّفُنَفْسًااِلَّاوُسْعَهَآاُولٰٓئِكَاَصْحٰبُ الْجَنَّةِهُمْفِيْهَاخٰلِدُوْنَ
اور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےہم بوجھ نہیں ڈالتےکسی پرمگراس کی وسعتیہی لوگجنت والےوہاس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَBut those who
2آمَنُواbelieve
3وَعَمِلُواand do
4الصَّالِحَاتِ[the] righteous deeds
5لَاnot
6نُكَلِّفُWe burden
7نَفْسًاany soul
8إِلَّاexcept
9وُسْعَهَا(to) its capacity
10أُولَئِكَThose
11أَصْحَابُ(are the) companions
12الْجَنَّةِ(of) Paradise
13هُمْthey
14فِيهَاin it
15خَالِدُونَ(will) abide forever