لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 38

قَالَ ادۡخُلُوۡا فِیۡۤ اُمَمٍ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ مِّنَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ فِی النَّارِ ؕ کُلَّمَا دَخَلَتۡ اُمَّۃٌ لَّعَنَتۡ اُخۡتَہَا ؕ حَتّٰۤی اِذَا ادَّارَکُوۡا فِیۡہَا جَمِیۡعًا ۙ قَالَتۡ اُخۡرٰىہُمۡ لِاُوۡلٰىہُمۡ رَبَّنَا ہٰۤؤُلَآءِ اَضَلُّوۡنَا فَاٰتِہِمۡ عَذَابًا ضِعۡفًا مِّنَ النَّارِ ۬ؕ قَالَ لِکُلٍّ ضِعۡفٌ وَّ لٰکِنۡ لَّا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَادۡخُلُوۡافِیۡۤ اُمَمٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِکُمۡمِّنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِفِی النَّارِکُلَّمَادَخَلَتۡاُمَّۃٌلَّعَنَتۡاُخۡتَہَاحَتّٰۤیاِذَاادَّارَکُوۡافِیۡہَاجَمِیۡعًاقَالَتۡاُخۡرٰىہُمۡلِاُوۡلٰىہُمۡرَبَّنَاہٰۤؤُلَآءِاَضَلُّوۡنَافَاٰتِہِمۡعَذَابًاضِعۡفًامِّنَ النَّارِقَالَلِکُلٍّضِعۡفٌوَّلٰکِنۡلَّاتَعۡلَمُوۡنَ
وہ فرمائے گاداخل ہوجاؤجماعتوں میںتحقیقجو گزر چکی ہیںتم سے پہلےجن و انس میں سےآگ میںجب کبھیداخل ہوگیکوئی جماعتلعنت کرے گیاپنی بہن کویہاں تک کہجبوہ جمع ہوجائیں گےاس میںسب کے سبکہے گیپچھلی ان کیاپنی پہلی کواے ہمارے ربیہ ہیں وہ لوگجنہوں نے گمراہ کیا ہمیںپس دے انہیںعذابدوگناآگ سےوہ فرمائے گاہر ایک کے لئےدو گنا ہےلیکنتم نہیں جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَادۡخُلُوۡافِیۡۤ اُمَمٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِکُمۡمِّنَ الۡجِنِّوَالۡاِنۡسِفِی النَّارِکُلَّمَادَخَلَتۡاُمَّۃٌلَّعَنَتۡاُخۡتَہَاحَتّٰۤیاِذَاادَّارَکُوۡافِیۡہَاجَمِیۡعًاقَالَتۡاُخۡرٰىہُمۡلِاُوۡلٰىہُمۡرَبَّنَاہٰۤؤُلَآءِاَضَلُّوۡنَافَاٰتِہِمۡعَذَابًاضِعۡفًامِّنَ النَّارِقَالَلِکُلٍّضِعۡفٌوَّلٰکِنۡلَّاتَعۡلَمُوۡنَ
وہ فرمائے گاتم داخل ہو جاؤگروہوں میںیقیناًگزر چکےتم سے پہلےجنوں میں سےاور انسانوں میں سےآگ میںجب بھیداخل ہوگیکوئی جماعتلعنت کرے گیاپنی ساتھی پریہاں تک کہجبوہ آ ملیں گےاس میںسبکہےگیپچھلی ان کیاپنے سے پہلی کواے ہمارے ربیہی لوگ ہیںجنہوں نے گمراہ کیا ہمیںچنانچہ آپ دیں انہیںعذابدوگناآگ میں سےوہ فرمائے گاہر ایک کے لئےدوگنا ہےاور لیکننہیں تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَادْخُلُوْافِيْٓ اُمَمٍقَدْ خَلَتْمِنْ قَبْلِكُمْمِّنَالْجِنِّوَالْاِنْسِفِي النَّارِكُلَّمَادَخَلَتْاُمَّةٌلَّعَنَتْاُخْتَهَاحَتّٰىاِذَا ادَّارَكُوْافِيْهَاجَمِيْعًاقَالَتْاُخْرٰىهُمْلِاُوْلٰىهُمْرَبَّنَاهٰٓؤُلَآءِاَضَلُّوْنَافَاٰتِهِمْعَذَابًاضِعْفًامِّنَ النَّارِقَالَلِكُلٍّضِعْفٌوَّلٰكِنْلَّاتَعْلَمُوْنَ
فرمائے گاتم داخل ہوجاؤامتوں میں (یہمراہ)گزر چکیتم سے قبلسےجناتاور انسانآگ (دوزخ) میںجب بھیداخل ہوگیکوئی امتلعنت کرے گیاپنی ساتھییہانتکجب مل جائیں گےاس میںسبکہے گیان کی پچھلی قوماپنے پہلوں کے بارہ میںاے ہمارے ربیہ ہیںانہوں نے ہمیں گمراہ کیاپس دے ان کوعذابدوگناآگ سےفرمائے گاہر ایک کے لیےدوگنااور لیکننہیںتم جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe (will) say
2ادْخُلُواEnter
3فِيamong
4أُمَمٍ(the) nations
5قَدْ(who)
6خَلَتْpassed away
7مِنْfrom
8قَبْلِكُمْbefore you
9مِنَof
10الْجِنِّthe jinn
11وَالْإِنْسِand the men
12فِيin
13النَّارِthe Fire
14كُلَّمَاEvery time
15دَخَلَتْentered
16أُمَّةٌa nation
17لَعَنَتْit cursed
18أُخْتَهَاits sister (nation)
19حَتَّىuntil
20إِذَاwhen
21ادَّارَكُواthey had overtaken one another
22فِيهَاin it
23جَمِيعًاall
24قَالَتْ(will) say
25أُخْرَاهُمْ(the) last of them
26لِأُولَاهُمْabout the first of them
27رَبَّنَاOur Lord
28هَؤُلَاءِthese
29أَضَلُّونَاmisled us
30فَآتِهِمْso give them
31عَذَابًاpunishment
32ضِعْفًاdouble
33مِنَof
34النَّارِthe Fire
35قَالَHe (will) say
36لِكُلٍّFor each
37ضِعْفٌ(is) a double
38وَلَكِنْ[and] but
39لَاnot
40تَعْلَمُونَyou know