لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 32

قُلۡ مَنۡ حَرَّمَ زِیۡنَۃَ اللّٰہِ الَّتِیۡۤ اَخۡرَجَ لِعِبَادِہٖ وَ الطَّیِّبٰتِ مِنَ الرِّزۡقِ ؕ قُلۡ ہِیَ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا خَالِصَۃً یَّوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ کَذٰلِکَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَنۡحَرَّمَزِیۡنَۃَاللّٰہِالَّتِیۡۤاَخۡرَجَلِعِبَادِہٖوَالطَّیِّبٰتِمِنَ الرِّزۡقِقُلۡہِیَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاخَالِصَۃًیَّوۡمَ الۡقِیٰمَۃِکَذٰلِکَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
کہہ دیجئےکس نےحرام کیزینتاللہ کیوہ جواس نے نکالیاپنے بندوں کے لئےاور پاکیزہ چیزیںرزق میں سےکہہ دیجئےیہ ہیںان کے لئے جوایمان لائےدنیا کی زندگی میںخالصتاً (ہو گی)قیامت کے دناسی طرحہم کھول کر بیان کرتے ہیںآیاتاس لوگوں کے لئےجو علم رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَنۡحَرَّمَزِیۡنَۃَاللّٰہِالَّتِیۡۤاَخۡرَجَلِعِبَادِہٖوَالطَّیِّبٰتِمِنَ الرِّزۡقِقُلۡہِیَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاخَالِصَۃًیَّوۡمَالۡقِیٰمَۃِکَذٰلِکَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
آپ کہہ دیںکس نےحرام کر دیازینت کواللہ تعالیٰ کیوہ جونکا لا ہے اس نےاپنے بندوں کے لیےاور پاکیزہ چیزوں کورزق میں سےآپ کہہ دیںوہان لوگوں کے لیے ہے جوایمان لائےدنیا کی زندگی میںخالصدنقیامت کےاسی طرحہم کھول کر بیان کرتے ہیںآیات کولوگوں کے لیے۔ (جو) علم رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْمَنْحَرَّمَزِيْنَةَ اللّٰهِالَّتِيْٓاَخْرَجَلِعِبَادِهٖوَالطَّيِّبٰتِمِنَالرِّزْقِقُلْهِىَلِلَّذِيْنَاٰمَنُوْافِي الْحَيٰوةِالدُّنْيَاخَالِصَةًيَّوْمَ الْقِيٰمَةِكَذٰلِكَنُفَصِّلُالْاٰيٰتِلِقَوْمٍيَّعْلَمُوْنَ
فرما دیںکسحرام کیااللہ کی زینتجو کہاس نے نکالیاپنے بندوں کے لیےاور پاکسےرزقفرمادیںیہان لوگوں کے لیے جوایمان لائےزندگی میںدنیاخالص طور پرقیامت کے دناسی طرحہم کھول کر بیان کرتے ہیںآیتیںگروہ کے لیےوہ جانتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2مَنْWho?
3حَرَّمَhas forbidden
4زِينَةَ(the) adornment
5اللَّهِ(from) Allah
6الَّتِيwhich
7أَخْرَجَHe has brought forth
8لِعِبَادِهِfor His slaves
9وَالطَّيِّبَاتِand the pure things
10مِنَof
11الرِّزْقِsustenance
12قُلْSay
13هِيَThey
14لِلَّذِينَ(are) for those who
15آمَنُواbelieve
16فِيduring
17الْحَيَاةِthe life
18الدُّنْيَا(of) the world
19خَالِصَةًexclusively (for them)
20يَوْمَ(on the) Day
21الْقِيَامَةِ(of) Resurrection
22كَذَلِكَThus
23نُفَصِّلُWe explain
24الْآيَاتِthe Signs
25لِقَوْمٍfor (the) people
26يَعْلَمُونَwho know