لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 203

وَ اِذَا لَمۡ تَاۡتِہِمۡ بِاٰیَۃٍ قَالُوۡا لَوۡ لَا اجۡتَبَیۡتَہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَاۤ اَتَّبِعُ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ مِنۡ رَّبِّیۡ ۚ ہٰذَا بَصَآئِرُ مِنۡ رَّبِّکُمۡ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَالَمۡتَاۡتِہِمۡبِاٰیَۃٍقَالُوۡالَوۡلَااجۡتَبَیۡتَہَاقُلۡاِنَّمَاۤاَتَّبِعُمَایُوۡحٰۤیاِلَیَّمِنۡ رَّبِّیۡہٰذَابَصَآئِرُمِنۡ رَّبِّکُمۡوَہُدًیوَّرَحۡمَۃٌلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور جبنہیںآپ لاتے ان کے پاسکوئی نشانیوہ کہتے ہیںکیوں نہچن لایا تو اسےکہہ دیجیےبیشکمیری پیروی کرتا ہوںاس کی جووحی کی جاتا ہےطرف میرےمیرے رب کی طرف سےیہبصیرت کی باتیں ہیںتمہارے رب کی طرف سےاور ہدایتاور رحمت ہےان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَالَمۡ تَاۡتِہِمۡبِاٰیَۃٍقَالُوۡالَوۡلَااجۡتَبَیۡتَہَاقُلۡاِنَّمَاۤاَتَّبِعُمَایُوۡحٰۤیاِلَیَّمِنۡ رَّبِّیۡہٰذَابَصَآئِرُمِنۡ رَّبِّکُمۡوَہُدًیوَّرَحۡمَۃٌلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور جب نہ لائیںآپ اُن کے پاسکوئی نشانیوہ کہتے ہیںکیوں نہیںتم نے منتخب کیا اس کوآپ کہہ دیںیقیناًمیں پیروی کرتا ہوںاس کی جووحی کی جاتی ہےطرف میریمیرے رب کی طرف سےیہروشن دلائل ہیںتمہارے رب کی طرف سےاور ہدایتاور رحمتان لوگوں کے لیےوہ ایمان رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَالَمْ تَاْتِهِمْبِاٰيَةٍقَالُوْالَوْلَااجْتَبَيْتَهَاقُلْاِنَّمَآاَتَّبِعُمَا يُوْحٰٓىاِلَيَّمِنْرَّبِّيْهٰذَابَصَآئِرُمِنْرَّبِّكُمْوَهُدًىوَّرَحْمَةٌلِّقَوْمٍيُّؤْمِنُوْنَ
اور جبتم نہ لاؤ ان کے پاسکوئی آیتکہتے ہیںکیوں نہیںاسے گھڑ لیاکہ دیںصرفمیں پیروی کرتا ہوںجو وحی کی جاتی ہےمیری طرفسےمیرا ربیہسوجھ کی باتیںسےتمہارا رباور ہدایتاور رحمتلوگوں کے لیےایمان رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2لَمْnot
3تَأْتِهِمْyou bring them
4بِآيَةٍa Sign
5قَالُواthey say
6لَوْلَاWhy (have) not
7اجْتَبَيْتَهَاyou devised it
8قُلْSay
9إِنَّمَاOnly
10أَتَّبِعُI follow
11مَاwhat
12يُوحَىis revealed
13إِلَيَّto me
14مِنْfrom
15رَبِّيmy Lord
16هَذَاThis (is)
17بَصَائِرُenlightenment
18مِنْfrom
19رَبِّكُمْyour Lord
20وَهُدًىand guidance
21وَرَحْمَةٌand mercy
22لِقَوْمٍfor a people
23يُؤْمِنُونَwho believe