لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 187

یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ السَّاعَۃِ اَیَّانَ مُرۡسٰہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ رَبِّیۡ ۚ لَا یُجَلِّیۡہَا لِوَقۡتِہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕۘؔ ثَقُلَتۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ لَا تَاۡتِیۡکُمۡ اِلَّا بَغۡتَۃً ؕ یَسۡـَٔلُوۡنَکَ کَاَنَّکَ حَفِیٌّ عَنۡہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَعَنِ السَّاعَۃِاَیَّانَمُرۡسٰہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَرَبِّیۡلَایُجَلِّیۡہَالِوَقۡتِہَاۤاِلَّاہُوَثَقُلَتۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاتَاۡتِیۡکُمۡاِلَّابَغۡتَۃًیَسۡئَلُوۡنَکَکَاَنَّکَحَفِیٌّعَنۡہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَاللّٰہِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ پوچھتے ہیں آپ سےاس گھڑی( قیامت )کے بارے میںکب ہےٹھہرنا اس کاکہہ دیجیےبیشکعلم اس کاپاس ہےمیرے رب کےنہیں ظاہر کرے گا اس کواس کے وقت پرمگروہیبھاری ہوگیآسمانوں میںاور زمین میںنہیں وہ آئے گی تمہارے پاسمگراچانکوہ پوچھتے ہیں آپ سےگویا کہ آپپورے باخبر ہیںاس سےکہہ دیجیےبیشکعلم اس کاپاس ہےاللہ کےاور لیکناکثرلوگنہیں جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَعَنِ السَّاعَۃِاَیَّانَمُرۡسٰہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَرَبِّیۡلَایُجَلِّیۡہَالِوَقۡتِہَاۤاِلَّاہُوَثَقُلَتۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاتَاۡتِیۡکُمۡاِلَّابَغۡتَۃًیَسۡئَلُوۡنَکَکَاَنَّکَحَفِیٌّعَنۡہَاقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَ اللّٰہِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ پوچھتے ہیں آپ سےقیامت کے بارے میںکب ہوگاقیام اُس کاآپ کہہ دیںیقیناًعلم اُ س کاپاس ہےمیرے رب کےنہیں ظاہر کرے گا اُس کواُس کے وقت کے لیےسوائےاس کےبھا ری ہے وہآسمانوں میںاور زمین میںنہیں وہ آئے گی تم پرمگراچانکوہ سوال کرتے ہیں آپ سےگویا کہ آپخوب تحقیق کرنے والے ہیںاُس سےآپ کہہ دیںبلاشبہعلم اُس کااللہ تعالیٰ کے پاس ہےاور لیکناکثرلوگنہیں وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَسْئَلُوْنَكَعَنِالسَّاعَةِاَيَّانَمُرْسٰىهَاقُلْاِنَّمَاعِلْمُهَاعِنْدَرَبِّيْلَا يُجَلِّيْهَالِوَقْتِهَآاِلَّاهُوَثَقُلَتْفِيالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِلَاتَاْتِيْكُمْاِلَّابَغْتَةًيَسْئَلُوْنَكَكَاَنَّكَحَفِيٌّعَنْهَاقُلْاِنَّمَاعِلْمُهَاعِنْدَاللّٰهِوَلٰكِنَّاَكْثَرَالنَّاسِلَا يَعْلَمُوْنَ
وہ آپ سے پوچھتے ہیںسے (متعلق)گھڑی (قیامت)کب ہے ؟اس کا قائم ہوناکہ دیںصرفاس کا علمپاسمیرا رباس کو ظاہر نہ کرے گااس کے وقتسواوہ (اللہ)بھاری ہےمیںآسمانوںاور زمیننہآئے گی تم پرمگراچانکآپ سے پوچھتے ہیںگویا کہ آپمتلاشیاس کےکہ دیںصرفاس کا علمپاساللہاور لیکناکثرلوگنہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَسْأَلُونَكَThey ask you
2عَنِabout
3السَّاعَةِthe Hour (Qeyama)
4أَيَّانَwhen will be_x000D_
5مُرْسَاهَاits appointed time
6قُلْSay
7إِنَّمَاOnly
8عِلْمُهَاits knowledge
9عِنْدَ(is) with
10رَبِّيmy Lord
11لَاno (one)
12يُجَلِّيهَاcan reveal [it]
13لِوَقْتِهَاits time
14إِلَّاexcept
15هُوَHim
16ثَقُلَتْIt lays heavily
17فِيin
18السَّمَاوَاتِthe heavens
19وَالْأَرْضِand the earth
20لَاNot
21تَأْتِيكُمْwill it come to you
22إِلَّاbut
23بَغْتَةًsuddenly
24يَسْأَلُونَكَThey ask you
25كَأَنَّكَas if you
26حَفِيٌّ(were) well informed
27عَنْهَاabout it
28قُلْSay
29إِنَّمَاOnly
30عِلْمُهَاits knowledge
31عِنْدَ(is) with
32اللَّهِAllah
33وَلَكِنَّbut
34أَكْثَرَmost
35النَّاسِ(of) the people
36لَا(do) not
37يَعْلَمُونَknow