لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 180

وَ لِلّٰہِ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی فَادۡعُوۡہُ بِہَا ۪ وَ ذَرُوا الَّذِیۡنَ یُلۡحِدُوۡنَ فِیۡۤ اَسۡمَآئِہٖ ؕ سَیُجۡزَوۡنَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِالۡاَسۡمَآءُالۡحُسۡنٰیفَادۡعُوۡہُبِہَاوَذَرُواالَّذِیۡنَیُلۡحِدُوۡنَفِیۡۤ اَسۡمَآئِہٖسَیُجۡزَوۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ ہی کے لیے ہیںناماچھے اچھےپس پکارو اسےساتھ ان کےاور چھوڑ دوانہیں جوکج روی کرتے ہیںاس کے ناموں میںعنقریب وہ بدلہ دیے جائیں گےاس کا جوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِالۡاَسۡمَآءُالۡحُسۡنٰیفَادۡعُوۡہُبِہَاوَذَرُواالَّذِیۡنَیُلۡحِدُوۡنَفِیۡۤ اَسۡمَآئِہٖسَیُجۡزَوۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہیںنامسب سے اچھےسو تم پکارو اُسےساتھ ان کےاور تم چھوڑدوان لوگوں کو جوسیدھے راستے سے ہٹتے ہیںاُس کے ناموں میںعنقریب انہیں بدلہ دیا جا ئے گاجوتھے وہعمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلّٰهِالْاَسْمَآءُالْحُسْنٰىفَادْعُوْهُبِهَاوَذَرُواالَّذِيْنَيُلْحِدُوْنَفِيْٓ اَسْمَآئِهٖسَيُجْزَوْنَمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اور اللہ کے لیےنام (جمع)اچھےپس اس کو پکاروان سےاور چھوڑ دووہ لوگ جوکج روی کرتے ہیںاس کے نامعنقریب وہ بدلہ پائیں گےجووہ کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّهِAnd for Allah
2الْأَسْمَاءُ(are) the names
3الْحُسْنَىthe most beautiful
4فَادْعُوهُso invoke Him
5بِهَاby them
6وَذَرُواAnd leave
7الَّذِينَthose who
8يُلْحِدُونَdeviate
9فِيconcerning
10أَسْمَائِهِHis names
11سَيُجْزَوْنَThey will be recompensed
12مَاfor what
13كَانُواthey used to
14يَعْمَلُونَdo