لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 18

قَالَ اخۡرُجۡ مِنۡہَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ؕ لَمَنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاخۡرُجۡمِنۡہَامَذۡءُوۡمًامَّدۡحُوۡرًالَمَنۡتَبِعَکَمِنۡہُمۡلَاَمۡلَئَنَّجَہَنَّمَمِنۡکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
فرمایانکل جااس سےمذمت کیا ہوارحمت سے دور کیا ہواالبتہ جوپیروی کرے گا تیریان میں سےالبتہ میں ضرور بھردوں گاجہنم کوتم سےسب کے سب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاخۡرُجۡمِنۡہَامَذۡءُوۡمًامَّدۡحُوۡرًالَمَنۡتَبِعَکَمِنۡہُمۡلَاَمۡلَئَنَّجَہَنَّمَمِنۡکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
اس نے فرمایاتم نکل جاؤیہاں سےمذمت کیا ہوادھتکارا ہوایقیناً جوتمہاری پیروی کرے گاان میں سےمیں لازماً بھر دوں گاجہنم کوتم سےسب سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاخْرُجْمِنْهَامَذْءُوْمًامَّدْحُوْرًالَمَنْتَبِعَكَمِنْهُمْلَاَمْلَئَنَّجَهَنَّمَمِنْكُمْاَجْمَعِيْنَ
فرمایانکل جایہاں سےذلیلمردودالبتہ جوتیرے پیچھے لگاان سےضرور بھردوں گاجہنمتم سےسب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَ(Allah) said
2اخْرُجْGet out
3مِنْهَاof it
4مَذْءُومًاdisgraced
5مَدْحُورًاand expelled
6لَمَنْCertainly whoever
7تَبِعَكَfollows you
8مِنْهُمْamong them
9لَأَمْلَأَنَّsurely I will fill
10جَهَنَّمَHell
11مِنْكُمْwith you
12أَجْمَعِينَall