لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 165

فَلَمَّا نَسُوۡا مَا ذُکِّرُوۡا بِہٖۤ اَنۡجَیۡنَا الَّذِیۡنَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ السُّوۡٓءِ وَ اَخَذۡنَا الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا بِعَذَابٍۭ بَئِیۡسٍۭ بِمَا کَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ ﴿۱۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖۤاَنۡجَیۡنَاالَّذِیۡنَیَنۡہَوۡنَعَنِ السُّوۡٓءِوَاَخَذۡنَاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡابِعَذَابٍۭبَئِیۡسٍۭبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
پھر جبوہ بھول گئےجووہ نصیحت کیے گئے تھےجس کینجات دی ہم نےانہیں جووہ روکتے تھےبرائی سےاور پکڑ لیا ہم نےان کو جنہوں نےظلم کیاساتھ عذاب کےسخت کےبوجہ اس کے جوتھے وہوہ نافرمانی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖۤاَنۡجَیۡنَاالَّذِیۡنَیَنۡہَوۡنَعَنِ السُّوۡٓءِوَاَخَذۡنَاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡابِعَذَابٍۭبَئِیۡسٍۭبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
پھر جبانہوں نے بُھلا دیاجوانہیں نصیحت کی گئی تھیاس کینجات دی ہم نےان لوگوں کوجووہ روکا کرتے تھےبُرائی سےاور پکڑ لیا ہم نےان لوگوں کوجنہوں نے ظلم کیاساتھ عذاب کےبد ترینبوجہ اس کے جوتھے وہنافرمانی کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّانَسُوْامَاذُكِّرُوْا بِهٖٓاَنْجَيْنَاالَّذِيْنَيَنْهَوْنَعَنِ السُّوْٓءِوَاَخَذْنَاالَّذِيْنَظَلَمُوْابِعَذَابٍبَئِيْسٍبِمَاكَانُوْا يَفْسُقُوْنَ
پھر جبوہ بھول گئےجوانہیں سمجھائی گئی تھیہم نے بچا لیاوہ جو کہمنع کرتے تھےبرائی سےاور ہم نے پکڑ لیاوہ لوگ جنہوں نےظلم کیاعذاببراکیونکہنافرمانی کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2نَسُواthey forgot
3مَاwhat
4ذُكِّرُواthey had been reminded
5بِهِwith [it]
6أَنْجَيْنَاWe saved
7الَّذِينَthose who
8يَنْهَوْنَforbade
9عَنِ[from]
10السُّوءِthe evil
11وَأَخَذْنَاand We seized
12الَّذِينَthose who
13ظَلَمُواwronged
14بِعَذَابٍwith a punishment
15بَئِيسٍwretched
16بِمَاbecause
17كَانُواthey were
18يَفْسُقُونَdefiantly disobeying