لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 157

اَلَّذِیۡنَ یَتَّبِعُوۡنَ الرَّسُوۡلَ النَّبِیَّ الۡاُمِّیَّ الَّذِیۡ یَجِدُوۡنَہٗ مَکۡتُوۡبًا عِنۡدَہُمۡ فِی التَّوۡرٰىۃِ وَ الۡاِنۡجِیۡلِ ۫ یَاۡمُرُہُمۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہٰہُمۡ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ یُحِلُّ لَہُمُ الطَّیِّبٰتِ وَ یُحَرِّمُ عَلَیۡہِمُ الۡخَبٰٓئِثَ وَ یَضَعُ عَنۡہُمۡ اِصۡرَہُمۡ وَ الۡاَغۡلٰلَ الَّتِیۡ کَانَتۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِہٖ وَ عَزَّرُوۡہُ وَ نَصَرُوۡہُ وَ اتَّبَعُوا النُّوۡرَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ مَعَہٗۤ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۵۷﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَتَّبِعُوۡنَالرَّسُوۡلَالنَّبِیَّالۡاُمِّیَّالَّذِیۡیَجِدُوۡنَہٗمَکۡتُوۡبًاعِنۡدَہُمۡفِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِیَاۡمُرُہُمۡبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہٰہُمۡعَنِ الۡمُنۡکَرِوَیُحِلُّلَہُمُالطَّیِّبٰتِوَیُحَرِّمُعَلَیۡہِمُالۡخَبٰٓئِثَوَیَضَعُعَنۡہُمۡاِصۡرَہُمۡوَالۡاَغۡلٰلَالَّتِیۡکَانَتۡعَلَیۡہِمۡفَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِہٖوَعَزَّرُوۡہُوَنَصَرُوۡہُوَاتَّبَعُواالنُّوۡرَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَمَعَہٗۤاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
وہ لوگ جوپیروی کریں گےاس رسولنبی کیجو امی ہےوہ جووہ پاتے ہیں اسےلکھا ہوااپنے پاستورات میںاور انجیل میںوہ حکم دیتا ہے انہیںنیکی کااور وہ روکتا ہے انہیںمنکر / برائی سےاور وہ حلال کرتا ہےان کے لیےپاکیزہ چیزیںاور وہ حرام کرتا ہےان پرناپاک چیزیںاور وہ اتارتا ہےان سےبوجھ ان کےاور وہ طوقوہ جوتھے وہان پرپس وہ جوایمان لائےاس پراور انہوں نے قوت دی اسےاور انہوں نے مدد کی اس کیاور انہوں نے پیروی کیاس نور کیوہ جونازل کیا گیاساتھ اس کےیہی لوگ ہیںوہجو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَتَّبِعُوۡنَالرَّسُوۡلَالنَّبِیَّالۡاُمِّیَّالَّذِیۡیَجِدُوۡنَہٗمَکۡتُوۡبًاعِنۡدَہُمۡفِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِیَاۡمُرُہُمۡبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہٰہُمۡعَنِ الۡمُنۡکَرِوَیُحِلُّلَہُمُالطَّیِّبٰتِوَیُحَرِّمُعَلَیۡہِمُالۡخَبٰٓئِثَوَیَضَعُعَنۡہُمۡاِصۡرَہُمۡوَالۡاَغۡلٰلَالَّتِیۡکَانَتۡعَلَیۡہِمۡفَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِہٖوَعَزَّرُوۡہُوَنَصَرُوۡہُوَاتَّبَعُواالنُّوۡرَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَمَعَہٗۤاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
جو لوگپیروی کرتے ہیںاس رسول کینبیاُمی ہےجسےوہ پاتے ہیں اُس کولکھاہوااپنے پاستورات میںاور انجیل میںوہ حکم دیتا ہے ان کوساتھ نیکی کےاور وہ روکتا ہے انہیںبُرائی سےاور وہ حلال کر تا ہےاُن کے لیےپاک چیزیںاور وہ حرام کرتاہےاُن پرناپاک چیزیںاور وہ اُتارتا ہےاُ ن سےبوجھ ان کےاور طوقوہ جوتھےاُن پرسو وہ لو گ جوایمان لائےاُس پراور انہوں نے قوت دی اسےاور انہوں نے مدد کی اُس کیاور اُنہوں نے اتبا ع کیاس نور کیجونازل کیا گیا ہےساتھ اُس کےیہی لوگوہی ہیںکامیاب ہونے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَيَتَّبِعُوْنَالرَّسُوْلَالنَّبِيَّالْاُمِّيَّالَّذِيْيَجِدُوْنَهٗمَكْتُوْبًاعِنْدَهُمْفِيالتَّوْرٰىةِوَالْاِنْجِيْلِيَاْمُرُهُمْبِالْمَعْرُوْفِوَيَنْهٰىهُمْعَنِالْمُنْكَرِوَيُحِلُّلَهُمُالطَّيِّبٰتِوَيُحَرِّمُعَلَيْهِمُالْخَبٰٓئِثَوَيَضَعُعَنْهُمْاِصْرَهُمْوَالْاَغْلٰلَالَّتِيْكَانَتْعَلَيْهِمْفَالَّذِيْنَاٰمَنُوْا بِهٖوَعَزَّرُوْهُوَنَصَرُوْهُوَاتَّبَعُواالنُّوْرَالَّذِيْٓاُنْزِلَمَعَهٗٓاُولٰٓئِكَهُمُالْمُفْلِحُوْنَ
وہ لوگ جوپیروی کرتے ہیںرسولنبیامیوہ جو۔ جساسے پاتے ہیںلکھا ہوااپنے پاسمیںتوریتاور انجیلوہ حکم دیتا ہےبھلائیاور روکتا ہے انہیںسےبرائیاور حلال کرتا ہےان کے لیےپاکیزہ چیزیںاور حرام کرتا ہےان پرناپاک چیزیںاور اتارتا ہےان کے بوجھان کے بوجھاور طوقجوتھےان پرپس جو لوگایمان لائے اس پراور اس کی رفاقت (حمایت کی)اور اس کی مدد کیاور پیروی کینورجواتارا گیااس کے ساتھوہی لوگوہفلاح پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَتَّبِعُونَfollow
3الرَّسُولَthe Messenger
4النَّبِيَّthe Prophet
5الْأُمِّيَّthe unlettered
6الَّذِيwhom
7يَجِدُونَهُthey find him
8مَكْتُوبًاwritten
9عِنْدَهُمْwith them
10فِيin
11التَّوْرَاةِthe Taurat
12وَالْإِنْجِيلِand the Injeel
13يَأْمُرُهُمْHe commands them
14بِالْمَعْرُوفِto the right
15وَيَنْهَاهُمْand forbids them
16عَنِfrom
17الْمُنْكَرِthe wrong
18وَيُحِلُّand he makes lawful
19لَهُمُfor them
20الطَّيِّبَاتِthe pure things
21وَيُحَرِّمُand makes unlawful
22عَلَيْهِمُfor them
23الْخَبَائِثَthe impure things
24وَيَضَعُand he relieves
25عَنْهُمْfrom them
26إِصْرَهُمْtheir burden
27وَالْأَغْلَالَand the fetters
28الَّتِيwhich
29كَانَتْwere
30عَلَيْهِمْupon them
31فَالَّذِينَSo those who
32آمَنُواbelieve
33بِهِin him
34وَعَزَّرُوهُand honor him
35وَنَصَرُوهُand help him
36وَاتَّبَعُواand follow
37النُّورَthe light
38الَّذِيwhich
39أُنْزِلَhas been sent down
40مَعَهُwith him
41أُولَئِكَThose (are)
42هُمُ[they]
43الْمُفْلِحُونَthe successful ones