لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 136

فَانۡتَقَمۡنَا مِنۡہُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ فِی الۡیَمِّ بِاَنَّہُمۡ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ کَانُوۡا عَنۡہَا غٰفِلِیۡنَ ﴿۱۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَانۡتَقَمۡنَامِنۡہُمۡفَاَغۡرَقۡنٰہُمۡفِی الۡیَمِّبِاَنَّہُمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَکَانُوۡاعَنۡہَاغٰفِلِیۡنَ
پس انتقام لیا ہم نےان سےپھر غرق کردیا ہم نے انہیںسمندر میںبوجہ اس کے انہوں نےجھٹلا دیا تھاہماری آیات کواور تھے وہان سےغافل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَانۡتَقَمۡنَامِنۡہُمۡفَاَغۡرَقۡنٰہُمۡفِی الۡیَمِّبِاَنَّہُمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَکَانُوۡاعَنۡہَاغٰفِلِیۡنَ
چنانچہ انتقام لیا ہم نےاُن سےپس غرق کر دیا ہم نے اُنہیںسمندر میںاس وجہ سے کہ یقیناً وہجھٹلایا انہوں نےہماری آ یات کواور تھے وہاُس سےغا فل
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَانْتَقَمْنَامِنْهُمْفَاَغْرَقْنٰهُمْفِي الْيَمِّبِاَنَّهُمْكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَاوَكَانُوْاعَنْهَاغٰفِلِيْنَ
پھر ہم نے انتقام لیاان سےپس انہیں غرق کردیادریا میںکیونکہ انہوں نےجھٹلایاہماری آیتوں کواور وہ تھےان سےغافل (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَانْتَقَمْنَاSo We took retribution
2مِنْهُمْfrom them
3فَأَغْرَقْنَاهُمْand We drowned them
4فِيin
5الْيَمِّthe sea
6بِأَنَّهُمْbecause they
7كَذَّبُواdenied
8بِآيَاتِنَاOur Signs
9وَكَانُواand they were
10عَنْهَاto them
11غَافِلِينَheedless