لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 128

قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہِ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِاللّٰہِ وَ اصۡبِرُوۡا ۚ اِنَّ الۡاَرۡضَ لِلّٰہِ ۟ۙ یُوۡرِثُہَا مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ الۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہِاسۡتَعِیۡنُوۡابِاللّٰہِوَاصۡبِرُوۡااِنَّالۡاَرۡضَلِلّٰہِیُوۡرِثُہَامَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَالۡعَاقِبَۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
کہاموسیٰ نےاپنی قوم سےمدد مانگو تماللہ سےاور صبر کروبیشکزمیناللہ ہی کے لیے ہےوارث بناتا ہے اس کاجسےوہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور انجاممتقی لوگوں کے لیے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہِاسۡتَعِیۡنُوۡابِاللّٰہِوَاصۡبِرُوۡااِنَّالۡاَرۡضَلِلّٰہِیُوۡرِثُہَامَنۡ یَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَالۡعَاقِبَۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
کہاموسیٰ نےاپنی قوم کے لیےتم مدد مانگواللہ تعالیٰ سےاور صبر کرویقیناًزمیناللہ تعالیٰ کے لیے ہےوہ وارث بنا دیتا ہے اُ س کاجسے وہ چا ہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور اچھا انجاممتقیوں کے لیے ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَمُوْسٰيلِقَوْمِهِاسْتَعِيْنُوْابِاللّٰهِوَاصْبِرُوْااِنَّالْاَرْضَلِلّٰهِيُوْرِثُهَامَنْيَّشَآءُمِنْعِبَادِهٖوَالْعَاقِبَةُلِلْمُتَّقِيْنَ
کہاموسیٰاپنی قوم سےتم مدد مانگواللہ سےاور صبر کروبیشکزمیناللہ کیوہ اسکا وارث بناتا ہےجسچاہتا ہےسےاپنے بندےاورانجام کارپرہیزگاروں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2مُوسَىMusa
3لِقَوْمِهِto his people
4اسْتَعِينُواSeek help
5بِاللَّهِfrom Allah
6وَاصْبِرُواand be patient
7إِنَّIndeed
8الْأَرْضَthe earth
9لِلَّهِ(belongs) to Allah
10يُورِثُهَاHe causes to inherit it
11مَنْwhom
12يَشَاءُHe wills
13مِنْof
14عِبَادِهِHis servants
15وَالْعَاقِبَةُAnd the end
16لِلْمُتَّقِينَ(is) for the righteous