فَسَتُبۡصِرُ وَ یُبۡصِرُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَسَتُبۡصِرُ | وَیُبۡصِرُوۡنَ |
| پس عنقریب آپ دیکھیں گے | اور وہ بھی دیکھیں گے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَسَتُبۡصِرُ | وَیُبۡصِرُوۡنَ |
| چنا نچہ جلد ہی آپ دیکھیں گے | اور وہ بھی دیکھیں گے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَسَتُبْصِرُ | وَيُبْصِرُوْنَ |
| پس عنقریب تم بھی دیکھو گے | اور وہ بھی دیکھیں گے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | فَسَتُبْصِرُ | So you will see |
| 2 | وَيُبْصِرُونَ | and they will see |